عثمان

محفلین
وہ بندروں کو آباؤ اجداد سمجھنے والے اس کام کے پیچھے لگے رہتے ہیں کہ وہ کس علاقے کے بندر کی اولاد تھے آپ کو کیوں کریز ہے ؟ ;)
ہمارے نظریے کے مطابق سب آدم علیہ سلام کی اولاد ہیں اور میرے خیال میں یہ کافی ہے۔
تعجب ہے کہ آپ نے اپنے نام کے ساتھ چوہدری لگا رکھا ہے۔
 
عثمان

محفلین
میں اسے اپنی شناخت کے ایک حصے سے زیادہ کچھ بھی نہیں سمجھتا ہوں۔
کیسی شناخت ؟
آپ کے "نظریے" میں نسلی شناخت کی گنجائش کب سے در آئی ؟

میں ایک پنجابی ارائیں اور چوہدری ہوں۔
میرے نزدیک نا پنجابی کی کوئی غیر معمولی اہمیت ہے نا ارائیں اور اور نہ ہی میں اپنے نام کے ساتھ چوہدری لگانے کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔
مجھے اپنی Genealogical اور migratory تاریخ جاننے میں دلچسپی ہے۔ اور یہی یہاں تبصروں کا پس منظر ہے۔
آپ نا سائنسی نکتہ نظر کے قائل اور نا اس موضوع پر کسی طور تاریخ جاننے میں دلچسپی پھر ان تبصروں کا پس منظر کیا ؟۔۔۔ حسب دستور جگت بازی!
 
کیسی شناخت ؟
آپ کے "نظریے" میں نسلی شناخت کی گنجائش کب سے در آئی ؟
چوہدری کسی ایک نسل کی شناخت نہیں ہے اور نا ہی اسے کسی ایک نسل سے منسوب کیا جاتاہے۔
باقی مراسلے پر کچھ نہیں کہنا چاہوں گا۔ شکریہ
 
:nerd:
آپ نے تو نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے۔
ویسے میں بھی کہوں جہیڑی 'اِٹ' پٹیے، تھلوں اک راجپوت کیوں نکل آوندا اے :battingeyelashes:
:):):)

برصغیر میں مسلمان فرمانرواؤں اور خصوصاً مغلوں کی تاریخ پر دو ہی باتیں چھائی ہوئی ہیں 'مہمات اور تعمیرات' اور بادشاہوں نے انھی دونوں پیشوں سے منسلک لوگوں کو سب سے زیادہ سونے چاندی اور زمینی رقبے سے بھی نوازا ہے۔
مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے :)
 
وہ بندروں کو آباؤ اجداد سمجھنے والے اس کام کے پیچھے لگے رہتے ہیں کہ وہ کس علاقے کے بندر کی اولاد تھے آپ کو کیوں کریز ہے ؟ ;)
ہمارے نظریے کے مطابق سب آدم علیہ سلام کی اولاد ہیں اور میرے خیال میں یہ کافی ہے۔
چوہدری صاحب خیال کرییں
باندر وی غصہ کردے نے .....
 
آہاں۔۔۔
 
Top