کج دسو سانوں یار سجن، اے اکھیاں دا بیوپار سجن؟
کج حرف محبت بارے دس ، تو انج نہ کر ہن یار سجن
کن ترسن تیریاں گلاں نوں، نہ سمجھیں میریاں گلاں نوں
نہ ایڈا بن توں کملا ہن، توں ڈاھڈا ایں فنکار سجن
برجستہ از فاروق احمد
واہہہہ سرکار بہت ودھیا
 
لاریب مرزا

محفلین
منہ پر طمانچے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگ کا ،پتہ نہیں کیوں
چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں :) اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں :) اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔
کتنے آپ سادہ سے ہیں، آہستہ آہستہ سب سمجھ بھی جائیں گے اور سیکھ بھی جائیں گے :)
اور ہاں!! منہ پر تمانچے کا دکھ کی نسبت درد زیادہ ہوتا ہے :p
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں :) اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں :) اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔
کتنے آپ سادہ سے ہیں، آہستہ آہستہ سب سمجھ بھی جائیں گے اور سیکھ بھی جائیں گے :)
اور ہاں!! منہ پر تمانچے کا دکھ نہیں ہوتا بلکہ درد ہوتا ہے :p
آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں مارا:weep:
آج کے بعد آپ کے مشوروں پر عمل کروں گا۔
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجھا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں مارا:weep:
آج کے بعد آپ کے مشوروں پر عمل کروں گا۔
جی، اور اگر آپ کو منفی ریٹنگ کا عادی ہونا ہے تو ہم بھی آپ کو منفی ریٹنگ دے دیا کریں؟؟ ;) :p
 
Top