انوکھی عید مبارک

یہ تو آج سے قبل ہمیں بھی معلوم نہ تھا۔ آپ تو کچھ زیادہ ہی ہہنچے ہوئے ہیں۔
:whistle: :D
شکریہ شکریہ۔ اجی ہم اکثر اسلام آباد سے لاہور 'پہنچے' ہوئے ہوتے ہیں اوراس پہنچے ہوئے کی کم از کم ایک اور گواہی بھی محفل ہذا پر دستیاب ہے:battingeyelashes:
اور دیگر یہ کہ حامل ہذا کو مطالبے پر بھی پیش کی جا سکتی ہے:tongueout:
 
یہ بات تو درست کہی.. لیکن بولنے کی اجازت نہ ہونا اور بولنے میں مشکل پیش آنے میں بہرحال فرق ہے۔ :)
میڈم نور جہان والا معاملہ تو کوئی اور ہے جناب :p
میڈم جی کے معاملات یقیناً اور ہیں، لیکن ہم نے تو زبانی اظہار میں پیش آتی مشکلات کو بیانیہ دینے کے سعی کی تھی۔
 
bilal260

محفلین
اگر ان جانوروں کی آوازیں سننی ہے تو اس سے مراد کہ قربانی نہیں ہو گی۔
کیونکہ اگر یہ قربان ہو گئے تو یہ آوازیں کیسے سنی جائے گی؟
 
لاریب مرزا

محفلین
شکریہ شکریہ۔ اجی ہم اکثر اسلام آباد سے لاہور 'پہنچے' ہوئے ہوتے ہیں اوراس پہنچے ہوئے کی کم از کم ایک اور گواہی بھی محفل ہذا پر دستیاب ہے:battingeyelashes:
اور دیگر یہ کہ حامل ہذا کو مطالبے پر بھی پیش کی جا سکتی ہے:tongueout:
گواہ کو پیش کیا جائے۔ :p جی جی بتائیے کون ہیں گواہ؟؟ ہمیں یقین نہیں ہے کہ آپ اسلام آباد سے لاہور آتے جاتے ہیں۔ :D
 
Top