گیارہویں سالگرہ محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل پر صائمہ شاہ سے غائبانہ تعارف کافی رہا، ان کی بارعب شخصیت ہو، ان کے جھاڑ دینے کی عادت ہو، یا ان کی شاعرانہ پسندیدگی، ان کا ادبی معیار ہمیشہ اتنا بلند رہا کہ ان سے ایک غائبانہ سا خوف وابستہ رہا۔
ویسے مجھے تو ابھی تک یہ احساس ہوتا ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل پر کئی اراکین ہیں جن سے میرا تعلق رہا اور بہت اچھا تعلق رہا۔ ہماری ملاقات بھی ہوئی، مگر دو باتوں کی وجہ سے مایوسی ہوئی۔ اگر کبھی کسی کو ضرورت ہوئی تو انہوں نے رابطہ کیا اور ضرورت پوری ہوئی، مگر پھر اس کے بعد وہ ایسے کٹ آف ہو گئے جیسے میں نے کوئی دشمنی نبھائی ہو۔ کئی اراکین ایسے ہیں جو ضرورت پڑنے پر رابطہ کرتے ہیں، کام نکل جانے پر پھر ان کا پیغام بھی دکھائی نہیں دیتا۔ پیغام تبھی آتا ہے جب اگلا کام آن پڑتا ہے۔ خیر، دوستی اسی کا نام ہے اور میں نے جب تک ہو سکا، دوستیاں نبھائیں اور جب برداشت سے باہر ہوا تو کنارہ کشی اختیار کر لی۔ وجہ صرف اتنی سی ہے کہ ضرورت ہر انسان پر پڑتی ہے۔ اگر انسان اپنا وعدہ نہیں نبھا سکتا تو کم از کم قطع تعلق تو نہ کر لیے۔ آج بھی ان میں سے بعض احباب میسج کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر میں انہیں جواب نہیں دیتا کہ ۔۔۔ سو جن احباب نے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہو اور میں نے کسی بھی پیغام کا جواب نہ دیا ہو، وہ سمجھ جائیں کہ جب دوستی ایک جانب کی غرض تک ہی محدود ہو جائے تو ترکِ تعلق ہی بہتر راستہ ہوتا ہے۔​
السلام علیکم بھیا
ویسے تو مجھے آپ سے بھی ڈر لگتا ہے تھوڑا۔۔ لیکن ایک بات پوچھوں۔ یہ سب لوگ۔۔ کیا آپ نے بھی ان سے کبھی رابطہ کرنے کی کوشش کی؟ کیونکہ رابطہ تو دو طرفہ ہی ہوتا ہے ناں :)

(خود کلامی: یہ میں زیادہ سیریس باتیں نہیں کرنے لگی آج کل۔۔)
 
قیصرانی

وعلیکم السلام
اچھا ہے کہ ڈرتی رہیں۔ جس نے رابطہ چھوڑ دیا ہے تو مجھے کیا تکلیف ہے کہ میں ان کی منتیں کرتا پھروں؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس طرح تو محفل سے فہم و عقل کا سایہ اٹھ جائے گا:)
اطمینان رکھیے بہت سے فہیم و عاقل موجود ہیں محفل میں ( کم از کم نام کی حد تک ) اس بات کی تصدیق ممکن نہیں کہ محفل کے فہیم و عاقل خاصے پردہ دار ہیں اس معاملے میں :p
 
فہیم

لائبریرین
اطمینان رکھیے بہت سے فہیم و عاقل موجود ہیں محفل میں ( کم از کم نام کی حد تک ) اس بات کی تصدیق ممکن نہیں کہ محفل کے فہیم و عاقل خاصے پردہ دار ہیں اس معاملے میں :p
موویز دیکھتی ہیں آپ
یا کبھی کوئی مووی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے آپ کا (شادی کی مووی کے علاوہ) :)
 
Top