گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

اتنےےےےے جتنے کسی کی سوچ بھی نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اوہو۔۔۔ میں تو سمجھا تھا آپ نے کسی پاؤ، سیر، من، ٹن یا پھر فٹ، گز، میٹر، کلومیٹر یا میل وغیرہ میں پیمائش کر رکھی ہوگی ۔۔۔ اچھا یہ تو لازوال اور لامحدود ہوا، پھر:wink:
 
Top