اکمل زیدی
محفلین
خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔لذتِ فکر کیا بھلی شے ہے
جس نے چکھا وہ ہی مزا جانے
خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔لذتِ فکر کیا بھلی شے ہے
جس نے چکھا وہ ہی مزا جانے
سوچ کے لنڈا بازار سے ...جو تخیل اچھے اچھے شعرا چھوڑ جاتے ہیں ہم وہ اٹھا لاتے ہیں .☺خوب ہے کہاں سے لاتیں ہیں یہ سب ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ .بہت خوب
اچھے اشعار ہیں۔![]()
سوچ کے لنڈا بازار سے ...جو تخیل اچھے اچھے شعرا چھوڑ جاتے ہیں ہم وہ اٹھا لاتے ہیں