کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

تیشہ

محفلین
باجو آپ اس وقت؟ کیسی ہیں؟ کیسا رہا آپ کا دورہ؟



سلام ، ٹھیک ٹھاک ، رات بہت لیٹ گھر پہنچے ، فلائٹ بہت لیٹ تھی ، مگر خیر خیریت سے ہیں سب ،
اور آج سو ، سو ، سو کر تھکاوٹ دورُ کی ہے ، اور ابھی تک ریلکس ہی کر رہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی نئے گھر کی ادھر ہی مبارک دے دوں۔ یقیناً پہلے گھر سے تو بڑا ہی ہو گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی نئے گھر کی ادھر ہی مبارک دے دوں۔ یقیناً پہلے گھر سے تو بڑا ہی ہو گا۔

شکریہ شمشاد بھائی۔ یہ گھر ہم لوگ ایک جاننے والی خاتون کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔ ہم لوگ گراؤنڈ فلور پر اور وہ اپر فلور پر رہیں گی۔ ہمارے موجودہ گھر سے دوگنا بڑا حصہ ہمارے زیرِ استعمال ہوگا

ہوا تیز ہوگئی ۔ بارش شروع ہوئی تو لائیٹ جائے گی اور پھر ہم غائب۔

اب قیصرانی ہی۔

شکریہ ضبط۔ بارش کو انجوائے کریں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top