فہیم

لائبریرین
خیر چھڈو بھیا۔۔۔۔ میں نے اب ٹینشن لینا چھوڑ دی ہے ۔۔ آپ بھی چھوڑ دیں۔۔ لائف میں اور بھی بہت کچھ ہے لائبریری کے علاوہ :)
بھائی سعود ہماری بھی لائبریری رکنیت معطل کردی جائے:)
ٹھیک ہے جی چھوڑ دی:)

اصل میں ٹینشن مؤنث ہے
یعنی ہمارے لیے غیر محرم :)
 
Top