ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

کیوی سیریز کیبعد کسی نسبتا مشکل پچ (باؤلنگ کے لئے) پر عامر کا پہلا امتحان ہے-
اور امید ہے اس کسوٹی پر پورا نہیں اترے گا-
 

یاز

محفلین
جو کام دوسرے اوور سے شروع کرنا چاہئے تھا، اس کا خیال آفریدی کو پانچویں اوور میں آیا۔ یعنی سپنر سے باؤلنگ کرانا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top