مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

یوسف سلطان

محفلین
فہیم بھائی کو بتیس ہزاری ہونے پر ڈھیروں مبارک باد
ویسے جاسمن بہنا نے عنوان بڑا زبردست رکھا ہے " فہیم بتیس ہزاری" :LOL:
 
فہیم بھائی کو بتیس ہزاری ہونے پر ڈھیروں مبارک باد
ویسے جاسمن بہنا نے عنوان بڑا زبردست رکھا ہے " فہیم بتیس ہزاری" :LOL:
کیا ہی مزا ہوتا کہ فہیم بتیس بوری ( بهائی الطاف والی بوری نہیں، 32 بور ) رکها جاتا تو۔۔۔ :cool2:
 
تجمل حسین

محفلین

سید فصیح احمد

لائبریرین
لو جی، واقعی کئی دوست اکٹھے ہی حدف حاصل کرتے جا رہے ہیں! ہماری جانب سے بھی فہیم برادر کو منصبَ تیس ہزاری پر مبارک باد قبول ہو :) :)
 
Top