تین دن سے ڈھنگ کا کھانا نہیں کھایا، الم غلم ہی کھایا۔

کل رات سے مٹر چکن چل رہا ہے۔ دیکھیں کب تک چلتا ہے![]()
افُ ، یہ اسوقت تک چلے گا جب تک آپ اسکو چلاتے ہی رہے گے ۔دوپہر میں مکس سبزی چاول اور رات میں تکے۔
تکے
![]()
بھول گئے ہو کچھ دن ہی ہوئے ہیں ہیضہ سے نکلے ہو![]()
![]()