محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ایک قطعہ
مری آپا کو چاہے مال و زر دے
بڑے بھائی کو بھی اپنا ہنر دے
بڑے بھائی کو بھی اپنا ہنر دے
مرے ابا مری خواہش یہی ہے
حویلی بس یہ میرے نام کردے
حویلی بس یہ میرے نام کردے
جزاک اللہ بٹیاہاہاہاہا!خوب!
آداب عرض ہے فاتح بھائی۔ خوش رہیےواہ خوب پیروڈی ہے خلیل بھائی۔
آداب آداببہت خوب!
اگر اس قطعے کی بنیاد پر حویلی آپ کو ملتی ہے تو اس میں خلیل بھائی کا حصہ تو بنتا ہے نا؟واہ. بہت خوب.
میں بھی اپنے ابا جان کو یہ پیروڈی سناتی ہوں آج. ہو سکتا ہے شاعر کی خواہش میرے حق میں حقیقت بن جائے.
واہ. بہت خوب.
میں بھی اپنے ابا جان کو یہ پیروڈی سناتی ہوں آج. ہو سکتا ہے شاعر کی خواہش میرے حق میں حقیقت بن جائے.
نا بابا نا! ایسا نہ ہو کہ ہم بھی مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے پہچانے جائیں۔اگر اس قطعے کی بنیاد پر حویلی آپ کو ملتی ہے تو اس میں خلیل بھائی کا حصہ تو بنتا ہے نا؟![]()
حق کہا ۔۔۔۔۔ارے نہیں بہنا! یہ سب تو مردانہ خواہشات ہوتی ہیں ۔ کار بنگلہ ، جہیز، لمبا مال۔ بچیاں تو بیچاری اللہ میاں کی گائے ہوتی ہیں، جس کے ساتھ بھیج دیا منہ دباکر چلی گئیں۔ اگر ذراکسی بچی نے زبان کھولی تو ہماری مردانہ غیرت جوش میں آجاتی ہے۔
بالکل بنتا ہے.اگر اس قطعے کی بنیاد پر حویلی آپ کو ملتی ہے تو اس میں خلیل بھائی کا حصہ تو بنتا ہے نا؟![]()
ارے نہیں بہنا! یہ سب تو مردانہ خواہشات ہوتی ہیں ۔ کار بنگلہ ، جہیز، لمبا مال۔ بچیاں تو بیچاری اللہ میاں کی گائے ہوتی ہیں، جس کے ساتھ بھیج دیا منہ دباکر چلی گئیں۔ اگر ذراکسی بچی نے زبان کھولی تو ہماری مردانہ غیرت جوش میں آجاتی ہے۔
تو آپ ٹین سے زیادہ پرسنٹ لے لیجیے گا۔نا بابا نا! ایسا نہ ہو کہ ہم بھی مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے پہچانے جائیں۔
حصہ حویلی میں بنتا ہے، شعری قطعے اور زمینوں میں تو خلیل بھائی مالدار ہیں۔بالکل بنتا ہے.
لیکن قطعے تو خلیل بھائی کے پاس پہلے ہی فروانی میں ہیں.
حویلی میں دعوت؟حصہ حویلی میں بنتا ہے، شعری قطعے اور زمینوں میں تو خلیل بھائی مالدار ہیں۔
حویلی میں دعوت چہ معنی دارد؟حویلی میں دعوت؟
ڈگری ڈگری ہوتی ہے والے صاحب کی طرز پر.
'قطعہ قطعہ ہوتا ہے چاہے زمینی ہو یا شعری.'