انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بس پھر ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔
animated0137.gif
 

اعجاز

محفلین
جی جناب ، ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے ۔ شکریہ ۔ ۔
آپ سنائیے کیا حال ہے ؟ جب سے میں نے آپکو مینیو نوٹ کرایا :grin: اسدن کے بعد آپ مجھے ادھر کو نظر ہی نہیں آئے :rolleyes:
فکر نہ کریں میں اتنا زیادہ نہیں کھاتی ۔ ۔ :grin:
اس لئے آپ کے پاس پکانے کو جو گنی چنی دیگیچیاں موجود ہیں انہیں میں پکا لئجیے گا ۔ :chill:

پہلے شور مچایا ہوا تھا کے سب کچھ کھانا ہے اور جب میں‌ نے مینو نوٹ کر کے چچا چھکن بننے کی ٹھان لی تو اب مجھے یہاں بلا رہی ہیں‌۔
میں‌ اب کھانا پکا رہا ہوں ۔۔۔ سو چھوٹی چھوٹی اور کبھی کبھی باتیں‌ کریں :grin:
 

تیشہ

محفلین
:confused: میں نے کب کہا چچا چھکن بننے کو ۔ ۔ :confused::rolleyes:
میں تو یہ سوچکر چپُ ہوئی کہ اعجاز ص کے پاس اتنی دیگیچیاں نہیں ہیں کدھر بچارے اب سب کچھ بنانے کو پہلے دیگیچیاں ڈھونڈتے رہے گے :confused: :rolleyes:

سانوں کی ۔ ۔ ۔ میں مینیو چینج نہیں کرتی ۔ بس سب کچھ کھانے میں وہی ہو جو اوپر آپ لکھ چکے ہیں
animated0137.gif
۔ ۔ ۔
 

اعجاز

محفلین
یہ بات بات پر آپ رسی ٹاپنا کیوں‌ شروع کر دیتی ہیں؟
کھیر کے لیے چاول باسمتی ہو یا پلین؟
 

تیشہ

محفلین
چاول باسمتی ہونے چاہئیے ۔ کیونکہ میں باسمتی ہی لیتی کھاتی ہوں ۔ ۔ انکا ٹیسٹ بہت مزے کا ہوتا ہے ۔

رسی اس لئے ٹاپتی ہوں کہ دل کرتا ہے کھیلنے کودنے کو تو اور کچھ نہیں ملتا تو رسی ہی سہی :(
 

اعجاز

محفلین
چلیں ۔ آپ کے ٹاپک میں‌ ہی تو ہوں‌ گندم چنوں کے علاوہ اور اب صرف یہیں‌ انشاء اللہ

یہ اللہ رکھی کیا کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ شٹاپو کھیلا کریں
 

تیشہ

محفلین
:( اللہ رکھی کے پاس وقت نہیں ہوتا سٹاپو کھیلنے کا ۔ اس لئے میں اکیلی ہی کھیل لیتی ہوں
animated0137.gif
 

تیشہ

محفلین
:confused: نہین پتا شگفتہ :confused: :(
میں تو رسا ٹاپ رہی تھی یہ اعجاز ص نے ہی آکر سٹاپو لکھ دیا تھا تو میں نے بھی لکھ دیا ۔ مگر کیا ورڈ ہے نہیں معلوم ۔ :(
 

اعجاز

محفلین
شٹاپو وہ ہوتا ہے
جو زمین پر لکیر لگا کر کھیلتے ہیں۔ وہ جو چھوٹی سی گوٹی کی مدد سے کھیلتے ہیں ۔ ہممم یار وہ جو ایک پاؤں‌ پر اچھل چھل کر کھیلتے ہیں
نہیں‌ یاد آیا؟:confused:

اچھا جو بھی ہوتا ہے ۔ یہ اللہ رکھی کے پاس وقت کیوں نہیں‌ ہوتا؟‌:eek:
وہ کیا پاکستان میں‌ جمہوریت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے؟ یا میک اپ کر کے سوتی رہتی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
اللہ رکھی (اقراء ) آجکل ان گرمی کی چھٹیوں میں 'vulenteering work
کر رہی ہیں ۔ لائیبری میں big wild read staff member ہے ۔ جسکا کام لائیبیری میں آنے والے بچوں کو reading کروانا ، اور جو پڑھکر آتے ہیں ان سے انہی سٹڈی کے بارے میں سوالات پوچھنا وغیرہ ۔ ۔


اللہ دتی (نمرہ) یہ بھی vulenteering work کر رہی ہیں ' Pharmacy
فارمیسی میں چیک آؤٹ سٹاف کی جاب ، ۔ ۔



اس لئے :( میرے ساتھ کھیلنے کودنے کو مناہل بچ جاتی ہے بقایا ، ۔ تو ہم ماں بیٹی فارغ وقت کھیل کود میں لگا لیتی ہیں ۔
animated0137.gif
 

اعجاز

محفلین
یہ نمرہ کا مطلب 'دوائیاں' ہوتا ہے؟

اچھا میں‌ انٹرویو نہیں‌ شروع کرنا چاہ رہا پر یہ بتائیں کہ آپ کے 'چھوٹے بھائی' آج کل کہاں ہیں؟

اور یہ بتائیں‌ کہ آپ فارغ وقت میں‌ کیا کرتی ہیں (اس تھریڈ پر بیٹھ کر انتظار کرتی ہیں‌ کہ کوئی سوال پوچھے ۔ یہ ہمیں‌ پتا ہے سو اس کے علاوہ کچھ بتائیں)

اچھا یہ بھی بتا دیں‌ کہ پاکستان جاتی ہیں تو سب سے پہلے کیا کرتی ہیں یا کیا کرنا چاہتی ہیں؟

اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں‌ جا رہا :mad:
 

تیشہ

محفلین
یہ نمرہ کا مطلب 'دوائیاں' ہوتا ہے؟

اچھا میں‌ انٹرویو نہیں‌ شروع کرنا چاہ رہا پر یہ بتائیں کہ آپ کے 'چھوٹے بھائی' آج کل کہاں ہیں؟

اور یہ بتائیں‌ کہ آپ فارغ وقت میں‌ کیا کرتی ہیں (اس تھریڈ پر بیٹھ کر انتظار کرتی ہیں‌ کہ کوئی سوال پوچھے ۔ یہ ہمیں‌ پتا ہے سو اس کے علاوہ کچھ بتائیں)

اچھا یہ بھی بتا دیں‌ کہ پاکستان جاتی ہیں تو سب سے پہلے کیا کرتی ہیں یا کیا کرنا چاہتی ہیں؟

اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں‌ جا رہا :mad:




:eek: اعجاز ص آپکو نمرہ کا مطلب دوائیاں لگتا ہے :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
یہ مسجد ِ نمرہ کا تو آپکو پتا ہی ہوگا ،۔ تو یہ لفظ یہی ہے مسجدِ نمرہ ۔ ۔ ۔

چھوٹے بھیا کیا کر رہے ہیں آجکل ۔ ؟
01hmm.gif
ابھی شام تو میسنجر پر ہی تھے اب کا نہیں پتا :grin: یہ تو اب چھوٹے بھیا خود ہی آکر بتائے گے وہ آجکل کیا کر رہے ہیں ؟ میں جیسے انکو چھوڑ آئی تھی میرے خیال میں ویسے ہی ہیں اور وہی کچھ پرانا کر رہے ہیں نئا کرتے کچھ تو بتاتے ۔
zzzbbbbnnnn.gif



احجاز ص میں پاکستان نہیں گئی آٹھ سال کا عرصہ ہونے کو ہے نہیں گئی ںا نا ہی مجھے جانے کا شوق ہے نا ہی خواہش ، اور نا ہی جانے کا کوئی ارادہ ہے ۔ میں نیویارک میں تھی ۔ وہاں سے یو کے آئے ہوئے عرصہ ہوا ، ۔ ۔ ۔

فارغ وقت میں ادھر آتی ہوں آپ سب کے ساتھ گپیں مارنے محفل پر ۔ ۔
animated0137.gif
 

اعجاز

محفلین
چلو ۔ اب اتنی پڑھی لکھی باتوں کا مجھے کیا پتا :confused:

خود ہی آپ نے کہا کہ 'اقراء' لائیبریری میں‌ ہوتی ہے ۔ مناہل آپ کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے
میں‌ نے خود ہی پھر سوچا کہ فارمیسی کرنے والی نمرہ کا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔

پر شاید کچھ غلط ہو گیا :chill:
 

اعجاز

محفلین
اچھا کرتی ہیں‌ جو پاکستان نہیں‌ جاتیں آپ۔ میں‌ جو سال میں‌ دو دو دفعہ جاتا ہوں
رش پڑ جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
چلو ۔ اب اتنی پڑھی لکھی باتوں کا مجھے کیا پتا :confused:

خود ہی آپ نے کہا کہ 'اقراء' لائیبریری میں‌ ہوتی ہے ۔ مناہل آپ کے ساتھ کھیلتی رہتی ہے
میں‌ نے خود ہی پھر سوچا کہ فارمیسی کرنے والی نمرہ کا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔

پر شاید کچھ غلط ہو گیا :chill:





آپ نے بہت کچھ پوچھ لیا اعجاز ص ۔ ۔ اب ذرا میں پوچھو ں اور آپ بتائیے ۔

آپ فن لینڈ کب سے ہیں ۔ ؟

فن لینڈ ہی کیوں آئے کوئی اور ملک نہ ملا آپکو ۔؟ :confused:

آپ تب کہاں تھے جب میں تمپرے آئی تھی :confused: تب ہمارے ساتھ شامل ہوتے تو خوب اچھا وقت گزرتا ، چھوٹے بھیا نے ہمیں خواب سیرایں کرؤائیں ۔ اور بہت مزہ آیا ،

آپ کیا کرتے ہیں فنلینڈ ؟ پڑھائی ؟ جاب ؟

پاکستان سے کہاں کے ہیں ؟

اور یہ آپکے سر کے بال کیسے اور کہاں گئے :confused:

:rolleyes:
 

امن ایمان

محفلین
اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں‌ جا رہا

:s
شازی باجو، اعجاز صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔آپ مجھے ڈانٹتی تو نہیں ہیں لیکن جب میں یہ سوچتی ہوں کہ جواب آپ کرٹسی میں لکھ رہی ہیں تو۔۔۔پھر دل نہیں چاہتا کہ آپ کو تنگ کروں۔

اور باجو آپ اعجاز صاحب سے سوال الگ تھریڈ کھول کر پوچھ لیں نا۔۔آپ بھی تو اتنے اچھے سوالات پوچھتی ہیں۔

اچھا۔۔۔

ہ بیٹیوں میں آپ کو کس کی عادتیں زیادہ اچھی لگتی ہیں؟

ہ جب وہ جاب سے واپس آتی ہیں تو سارے دن کی باتیں آپ سے شیئر کرتی ہیں؟
 

اعجاز

محفلین
آپ نے بہت کچھ پوچھ لیا اعجاز ص ۔ ۔ اب ذرا میں پوچھو ں اور آپ بتائیے ۔

آپ فن لینڈ کب سے ہیں ۔ ؟

فن لینڈ ہی کیوں آئے کوئی اور ملک نہ ملا آپکو ۔؟ :confused:

آپ تب کہاں تھے جب میں تمپرے آئی تھی :confused: تب ہمارے ساتھ شامل ہوتے تو خوب اچھا وقت گزرتا ، چھوٹے بھیا نے ہمیں خواب سیرایں کرؤائیں ۔ اور بہت مزہ آیا ،

آپ کیا کرتے ہیں فنلینڈ ؟ پڑھائی ؟ جاب ؟

پاکستان سے کہاں کے ہیں ؟

اور یہ آپکے سر کے بال کیسے اور کہاں گئے :confused:

:rolleyes:

ہاہاہا۔۔ آپ کا پہلا سوال ہی غلط ہے

میں‌ فن لینڈ ہوں ہی نہیں میں تو اعجاز ہوں۔۔۔:grin:

اور آپ کو سوال پوچھنے کا حق کس نے دیا؟ سکون سے صرف جواب دیں۔ :mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top