کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

12496380_1075833275806450_7870768223535157467_o.jpg
 
شاید آپ نے اس لڑی کو شروع سے نہیں پڑھا۔ کلک سافٹویئر سے لاہوری نستعلیق کی اشکال کو لاکر نفیس نستعلیق کی اشکال پر سیٹ کر دیا ہے۔
 
مبارک ہو نستعلیق فانٹ کی ہندوستان میں واپسی۔ اس کی ابتدا بھی یہاں سے ہی ہوئی تھی۔

آپ شائید جانتے ہیں کہ ہ اور س فارسی اور عربی لوگ ادل بدل کر استعمال کرتے ہیں ۔ جیسے ہفت اور سبت ایک ہی لفظ ہیں لیکن ان کا تلفظ مختلف اسی طرح سندھ اور ہند بھی ، جو فارسیوں کے لئے ہند وہی عربوں کےلئے سندھ ، لفظ انڈیا بھی ہندیہ کی دوسری فارم ہے۔ اب سند تو بہہ رہا ہے موجودہ پاکستان میں ، اور ہندوستان آپ کسی دوسری جغرافیائی وحدت کو کہہ رہے ہیں ۔۔ صاحب ہندی ( سندھ کی سرزمین) ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا :)

اچھا ہوا جو میں وکیل نا ہوا :)

ہلکا پھلکا لکھا ہے ، ایسے ہی لیجئے گا :)
 

sayani

محفلین
السلام علیکم کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کلک نستعلیق یا ریلیز ہو گیا؟
کیونکہ اسکو کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اگر ہو گیا ہے تو اسکو ڈائنلوڈ کنے کا ربط کیا ہے؟
 

sayani

محفلین
ککوئی صاحب بتائینگے کہ کلک نستعلیق کہاں سے مل سکے گا؟
میرا مطلب کہاں سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں؟
 

sayani

محفلین
مصباحی صاحب اور عارف کریم صاحب کیا کلک نستعلیق جاری ہو گیا ہے۔ اور کہاں سے حاصل کرسکے ہیں؟
 
Top