ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

نایاب

لائبریرین
محترم مدیحہ گیلانی بٹیا آپ کی دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
محترم عینی بٹیا کے لیے ڈھیروں دعائیں
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت دعائیں
 

رانا

محفلین
اتنے عرصے بعد عینی بہنا کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ویلکم بیک عینی بہنا اور مدیحہ بہنا۔:) بہت دعائیں ہماری دونوں بہنوں کے لئے۔:):)
 

صائمہ شاہ

محفلین
صائمہ شاہ آپی آپکو کیوں ہنسی آئی ہے میری پوسٹ پر ؟؟؟ کچھ رونگ لکھا یا کیا میں نے؟؟:unsure::unsure:
عینی شاہ آپ کی پوسٹ تو ہمیشہ ہی پرمزاح ہوتی ہے اتنی مزے کی باتیں کرتی ہیں اب بندہ اس پر سنجیدگی کی ریٹنگ تو دینے سے رہا :)
مجھے ہنسی آئی آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو پر مزاح کی ریٹنگ دے دی کچھ رونگ کیا میں نے ؟؟؟؟؟
آپ دونوں کو ایک بار پھر واپسی مبارک ویسے یہ ان فئیر ہے جاتے ہوئے تو آپا سمیت بتاتی نہیں ہو۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
KwULv.png

انیس الرحمن بھائی :p
 

عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ آپ کی پوسٹ تو ہمیشہ ہی پرمزاح ہوتی ہے اتنی مزے کی باتیں کرتی ہیں اب بندہ اس پر سنجیدگی کی ریٹنگ تو دینے سے رہا :)
مجھے ہنسی آئی آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو پر مزاح کی ریٹنگ دے دی کچھ رونگ کیا میں نے ؟؟؟؟؟
آپ دونوں کو ایک بار پھر واپسی مبارک ویسے یہ ان فئیر ہے جاتے ہوئے تو آپا سمیت بتاتی نہیں ہو۔
جاتے ہوئے تو کوئی بھی نہی بتاتا اور ویسے بھی خوشی شئیر کرنا چاہیئے واپسی ہی کی کیوں نہ ہو ۔۔اینی وے تھینکیو آپکی اتنی اٹینشن کے لیے :)
 

لاریب مرزا

محفلین
سب کو عینی مینی کی طرف سے السلام علیکم !
وعلیکم السلام عینی مینی بہنا!! :)
کیسے ہیں سب لوگ:rolleyes:جی میں بھی بالکل ٹھیک تھاک ہوں :)
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں۔ :)
بھئی میں یہاں اپنی سوئیٹ سی آپا جان کو ویلکم کرنے کے لیے آئی ہوں :rolleyes:
آپ کو اور آپ کی سویٹ آپا دونوں کو خوش آمدید :)
یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آپ اور آپ کی آپا کو پہلے بھی خوش آمدید کہا جا چکا ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو درمیان کے عرصہ میں آپ لوگ کہاں غائب رہے؟؟ :)
 
Top