تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

ادھ کُھلی ڈائری دھری ہے جس میں ایک ایسی ان سُنی کہانی رقم ہے۔۔
بہر حال اگلی قسط کا انتظار رہے گا
جی بھیا۔۔۔
آپ یہ ڈائری کے اوراق ہی تو پڑھ رہے تھے۔۔۔
پہلے ایک سآٹھ سال کی لڑکی کا اندازِ تحریر۔۔۔۔
پھر بالترتیب سولہ اور سترہ سال کی۔۔۔۔

2016 تک ان شا اللہ اسکی زندگی کے اہم موڑ پڑھیں گے ڈائری کی بدولت۔۔۔۔۔۔
میں اکثر سوچتی ہوں کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو ڈائری کے ذریعے اس کی کہانی زندہ رہتی ہے۔۔۔وہ کہانی جو وہ کبھی سنا نہیں سکا۔۔۔اسی لیے میں کبھی ڈائری نہیں لکھتی۔۔۔۔۔
۔ بہر حال اس میں کوئی افسانوی ٹچ نہیں دیا میں نے۔۔۔۔کیونکہ میں اس کو خالصرکھنا چاہتی ہوں اور آپ اس کو حقیقت سے قریب ترین پائیں گے
 

باباجی

محفلین
صبح پڑھوں گا آفس جاکر... ابھی مصنفہ کے شہر کا ہنگامی دورہ کرکے آیا ہوں باس کے ساتھ.. کمر اکڑی ہوئی ہے ڈرائیونگ کرکے
 
Top