درخت

زیک

مسافر
ایورگلیڈز نیشنل پارک، فلوریڈا
738419_10151135064461082_280149192_o.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
عارف کریم بھائی!! اب تو ایسا ہے کہ جب آپ پرمزاح کے علاوہ کوئی اور ریٹنگ دیتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ :D:ROFLMAO:
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ جڑیں ہیں۔ انہیں aerial roots کہتے ہیں۔ تصویر ایک کشتی سے لی تھی۔
زبررردسسست زیک بھائی!! ہمیں لگ رہا تھا کہ یہ تصویر کشتی سے لی گئی ہے۔ man vs wild پروگرام میں bear کو mangrove forest میں دیکھا ہے تو اس لیے اندازہ تھا۔
اور آپ تو اصل میں ہو آئے۔ گریٹ :thumbsup:
آپ نے بس ایک چکر لگایا کشتی میں؟؟ اور mangroves دیکھنے کا تجربہ کیسا رہا؟؟ کچھ اشتراک کیجیے۔
 
ایورگلیڈز (Everglades) نیشنل پارک فلوریڈا کے جنوب میں marshes پر مشتمل ہے۔ کچھ زمینی حصہ ہے، کہیں بورڈواک ہیں اور باقی پانی جس میں گھاس اور درخت ہیں اور کافی جانور بھی۔ ہم نے کچھ ہائکنگ کی تھی اور باقی دن دو کشتیوں میں سفر کیا۔ ایک میں اندرونی مارشز دیکھیں اور دوسری میں سمندر اور اس کے پاس کی marshes۔ کافی خوبصورت جگہ ہے اور پرندے تو بہت ہیں۔ مگرمچھ (alligators) بھی دیکھے اور manatee بھی۔
 
Top