کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو اب موتی بازار میں موتی نہیں رہے اور وہ جو پہلے ایک ہی بازار ہوا کرتا تھا وہ بھی نہیں اب تو وہ پورا علاقہ ہی تجارتی مرکز بن گیا ہے۔ ارد گرد کی تمام گلیاں اب بازار میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

ابھی اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ یا پھر ماوراء بھی تو آ سکتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

دیکھا اب آپ نے پتہ رکھا;)

اب کون !
کیا آپ ہی آرہی ہیں
 
F@rzana

محفلین
السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل
بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے:rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل
بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے:rolleyes:
وعلیکم السلام۔ صبح بخیر۔۔۔ شکر ہے کہ آپ اتنے دن بعد ہی سہی، آ تو گئ ہیں

امید ہے کہ جلد ہی آپ دوبارہ سے باقاعدہ ہو جائیں گی محفل پر
 
شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل
بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے:rolleyes:

اللہ آپ کی مصروفیات میں برکت دے۔

باجو نے پیغام تو دیا ہو گا۔

آ جایا کریں کبھی کبھار فرصت نکال کے۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی وہ ایک پوسٹ کر گئیں ہیں جو کہ میرے خیال میں ایک ماہ کے لیے کافی ہے۔ ;)

کیا خیال ہے آپ کا؟

ویسے آنلائن تو منیر بھائی بھی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل
بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے:rolleyes:

:eek: آہا سہیلی ۔ آج آپ اسوقت ۔ ۔ ابھی شمشاد ص آپکو یاد کر رہے ہیں مس' ٹاپک پر ۔ پہلے آپ ادھر تو جھانک کر دیکھئیے ۔

اور پھر میں تھوڑی دیر میں کرتی ہوں فون تو ہم اپنی گیپیں آرام سے لگاتیں ہیں ۔ ابھی میں ٹاؤن سنٹر سے ہو آؤں ۔ ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
اللہ آپ کی مصروفیات میں برکت دے۔

باجو نے پیغام تو دیا ہو گا۔

آ جایا کریں کبھی کبھار فرصت نکال کے۔

ابھی کہاں دیا تھا ۔ میری خیال میں فرزانہ ایسے ہی گھومتی پھرتی آج آ نکلیں تھیں آپکا پیغام تو ابھی دیا ہی نہیں ۔ شام کو دوں گی ۔
مگر اب تو وہ ہو تو گئیں نا ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top