قصور وار میں بھی نہیں

اچھا اب اس شوق کو یہی ختم کرو پلیز۔۔ یہ شاعروں والا روگ نہیں پالنا تم۔۔۔ مجھے تم مسخریاں کرتے ہی اچھی لگتی ہو۔۔ روتی دھوتی نہیں۔۔ شاعروں کو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا۔۔۔ اپنے آگے پیچھے محفل پر ہی دیکھ لو۔۔ خلیل انکل کے علاوہ سب روتے رہتے ہیں۔۔ :rollingonthefloor: میں بھاگتی ہوں اب یہاں سے۔۔ نہیں تو سارے شاعروں نے مل کر پٹائی کرنی ہے :rollingonthefloor:

محمد خلیل الرحمٰن انکل دیکھ لیں یہ لڑکی محفل کے شاعروں کے بارے میں کیسے خیالات رکھتی ہے :rollingonthefloor:

واہ بھئی! مقدس بٹیا اور حمیرا عدنان بٹیا نے تو خوش کردیا ہمیں۔

ویسے واقعی لڑکیاں روتی ہوئی ہمیں بھی اچھی نہیں لگتیں، بے شک رُلالیں، روئیں نہیں۔

لیکن کیا کریں شاعری تو دل کی آواز ہوتی ہے۔ اسے کون روک سکتا ہے۔ بہت اچھی نثری نظم لکھی ہے۔ داد قبول کیجئے۔
 
Top