فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

متلاشی

محفلین
جی یہ یقیناً بہت زیادہ فرق ہے۔ ہم کرننگ ٹیبلز کی تعداد کم کر کے فانٹ کی اسپیڈ بڑھا سکتے ہیں لیکن پھر آپ اعتراض کریں گے کہ کرننگ خراب ہو گئی ہے :)
میں تو بائی دا وے بات کر رہا تھا عارف بھائی کیونکہ میں نے صرف اپنے فونٹ کی رینڈرنگ سپیڈ آہستہ ہو جانے کی وجہ سے اس پر کرننگ نہیں لگائی ۔۔۔ اب آپ کا یہ فونٹ دیکھ کر مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ کریکٹر بیس فونٹ کرننگ کے ساتھ یقینا لگیچر بیس کی نسبت زیادہ بہتر سپیڈ دے گا ۔۔۔ سو اب انشاء اللہ جلد ہی میں اپنے کریکٹر بیس نستعلیق فونٹ کو کرننگ لگا کر دکھاؤں گا۔۔
 
arifkarim

معطل

جی ضرور۔ کیریکٹر فانٹ پر بھی کرننگ لگنی چاہئے۔ دیکھتے ہیں اس سے فانٹ کی رفتار پر کتنا اثر پڑتا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
میں تو بائی دا وے بات کر رہا تھا عارف بھائی کیونکہ میں نے صرف اپنے فونٹ کی رینڈرنگ سپیڈ آہستہ ہو جانے کی وجہ سے اس پر کرننگ نہیں لگائی ۔۔۔ اب آپ کا یہ فونٹ دیکھ کر مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ کریکٹر بیس فونٹ کرننگ کے ساتھ یقینا لگیچر بیس کی نسبت زیادہ بہتر سپیڈ دے گا ۔۔۔ سو اب انشاء اللہ جلد ہی میں اپنے کریکٹر بیس نستعلیق فونٹ کو کرننگ لگا کر دکھاؤں گا۔۔
اب تو زندگی میں بس یہی حسرت رہ گئی ہے کہ ہمارے مرنے سے پہلے اللہ آپ کا فونٹ ہمیں دکھا دے۔ :laughing:
 
arifkarim

معطل
اب تو زندگی میں بس یہی حسرت رہ گئی ہے کہ ہمارے مرنے سے پہلے اللہ آپ کا فونٹ ہمیں دکھا دے۔ :laughing:
جمیل نوری نستعلیق کیساتھ کوئی روزی روٹی نہیں لگی ہوئی اسلئے یہ باہر نکل آیا۔ متلاشی کا فانٹ یہ معاملہ کچھ اور ہے، یہ خیال ہے کسی اور کا :)
 
کسی کام سے روزی روٹی منسلک ہونے کے باعث تو وہ جلدی کیا جاتا ہے نا کہ دیر سے۔
جمیل نوری نستعلیق جلدی اس لیے نکل آیا کہ یہ صرف کسی اور کے پہلے سے بنے ہوئے فونٹ میں تبدیلیاں ہیں نئے سرے سے خطاطی کر کے نہیں بنایا گیا۔ :)
 
arifkarim

معطل
کسی کام سے روزی روٹی منسلک ہونے کے باعث تو وہ جلدی کیا جاتا ہے نا کہ دیر سے۔
دراصل متلاشی بھائی اپنے فانٹ کو ان ہاؤس پبلشنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اسلئے اسے عام جاری نہیں کر سکتے۔ ہمارا جمیل نوری نستعلیق تو بنایا ہی اس غرض سے گیا تھا کہ اسے عام کیا جا سکے۔ تاکہ لوگ انپیج کے جھنجھٹ سے آزاد ہو کر اوپن ٹائپ کی آزاد فضا میں اردو پبلشنگ کر سکیں۔

جمیل نوری نستعلیق جلدی اس لیے نکل آیا کہ یہ صرف کسی اور کے پہلے سے بنے ہوئے فونٹ میں تبدیلیاں ہیں نئے سرے سے خطاطی کر کے نہیں بنایا گیا۔ :)
اس صرف کے پیچھے بھی کئی سالوں اور مہینوں کی انتھک محنت شامل ہے۔ کوئی اورہوتا تو کب کا ہمت ہار کر واپس انپیج پر منتقل ہو جاتا۔ لیکن شاید نوری نستعلیق کی قسمت خراب تھی جو اسکے پیچھے ہم جیسے پڑ گئے :)
 
سعادت

تکنیکی معاون
میری اینڈرائیڈ ایپ پر چار مختلف آپریٹنگ سسٹمز پر رزلٹ […]
کیا ایسا ممکن ہے کہ اس میں سی ایس ایس کی طرح فانٹ کرننگ کو انیبل کیا جا سکے؟ ریفرنس

اینڈرائیڈ لولی پاپ کے اجراء کے وقت بہداد اسفھبد اور دیگر نے ڈھول بجایا تھا کہ اب اینڈرائیڈ کے ٹیکسٹ ویوز میں اوپن ٹائپ فیچرز کی سپّورٹ بھی شامل ہے۔ آپ احباب کی گفتگو پڑھ کر اسی ڈھول کا خیال آیا تو کچھ نیٹ گردی کر ڈالی، جس کے نتیجے میں یہ میتھڈ سامنے آیا:

کوڈ:
public void setFontFeatureSettings (String fontFeatureSettings)
Added in API level 21

Sets font feature settings. The format is the same as the CSS font-feature-settings attribute:
http://dev.w3.org/csswg/css-fonts/#propdef-font-feature-settings

[...]

سو اگر آپ بھی کچھ یوں ٹسٹ کر سکیں…

کوڈ:
textView.setFontFeatureSettings("kern");

… تو شاید کچھ بہتری ہو جائے۔ :)

(میں نے یہ بھی تلاش کرنے کی کوشش کی تھی کہ اینڈرائیڈ میں بائے ڈیفالٹ کون کون سے اوپن ٹائپ فیچرز فعال ہوتے ہیں، لیکن کچھ خاص ملا نہیں۔)
 
سید ذیشان

یہ تو پھر اچھی خبر ہے اگر ٹیکسٹ ویو میں کرننگ کو انیبل کرنا ممکن ہو تو۔ :)
 
ضرور ان شاء اللہ. آج رات کو کوشش کرتا ہوں.
 
حسیب

محفلین
ویسے ڈبل کلک کرنے پر یہ ورژن 2 ہی بتا رہا ہے اور سال بھی 2009۔ arifkarim

7PWcRED.jpg
میرے پاس بھی ورژن ٹو ہی نظر آ رہا ہے
 
زیک

مسافر
انجوائے! محفل پر اکثریت کو ایک خوف لاحق تھا کہ اوّل تو یہ کرننگ والا فانٹ عام جاری نہیں ہوگا اور اگر ہوگا بھی تو قیمتاً۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسکو جلد از جلد عام کروانے کا کریڈٹ سید ذیشان لے گئے۔ کیونکہ ہم کشیدہ اور آٹو کشیدہ والا ورژن مکمل کرکے تینوں کو ایک ساتھ جاری کرنا چاہتے تھے۔ لیکن پھر ذیشان بھائی نے ہمیں واٹس ایپ پر کچھ کھری کھری سنائیں جسکے بعد ہم نے سادہ ورژن پہلے ریلیز کرنے کا تہیہ کر لیا :)
چیٹ ٹرانسکرپٹ پبلک کریں
 
Top