پسندیدہ فلم ؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
بجرنگی بھائی جان کچھ بھی کہتے اور کرتے رہیں، میرے خیال میں 2015ء میں انڈیا کی بہترین فلم Manjhi - The Mountain Man ہے۔ سوانحی فلم ہے اور نواز الدین صدیقی نے اپنی زندگی کی (اب تک کی) بہترین اداکاری کی ہے، کئی ایک بار دیکھ چکا ہوں اور مزید دیکھنے کا ارادہ ہے۔

Manjhiposter2.jpg
نواز الدین صدیقی واقعی اداکاری اخیر کرتا ہے۔۔۔ گینگز آف واسع پور میں بھی بہت اچھی اداکاری کی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے سسپنس اور جاسوسی والی فلمیں بہت پسند ہیں
Mission impossible
Kingsmen the secret service
The assignment
Bourne Legacy
Bourne ultimatum
Bourne Supremacy
Sherlock Homes
شرلاک ہومز لکھ کر آپ نے مصطفی قریشی بھی ڈال لیا۔۔۔ ورنہ تو سارا سلطان راہی جا رہا تھا۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ان سب موویز میں ایک X فیکٹر ہے
جو ان کی طرف اٹریکٹ کرتا ہے ۔۔ تم نے یہ موویز دیکھی ہیں
ہر مووی کا کانسیپٹ بہت ہی زبردست ہے ۔۔آؤٹ آف دس ورلڈ
مجھے کیا پتا باباجی۔۔۔ میں تو ان دس ورلڈ ہوں۔۔۔۔ کبھی باہر ہوا خوری کے لیے نکلا تو بتاؤں گا۔۔۔ :p
ویسے ایکس فیکٹر سے یاد آیا۔۔۔ اچھا سیزن ہے۔ :)
 

باباجی

محفلین
مجھے کیا پتا باباجی۔۔۔ میں تو ان دس ورلڈ ہوں۔۔۔۔ کبھی باہر ہوا خوری کے لیے نکلا تو بتاؤں گا۔۔۔ :p
ویسے ایکس فیکٹر سے یاد آیا۔۔۔ اچھا سیزن ہے۔ :)
یہ کونسا سیزن ہے بھائی ۔۔۔ اور ایکس فیکٹر کوئی سیریز ہے یا پروگرام
 

باباجی

محفلین
سوئس فیملی رابنسن
بہت اچھی مووی ہے ۔۔ میں نے اس میں موجود کتوں کی وجہ سے مووی دیکھی تھی :D
بہت اچھی فیملی ایڈونچر مووی ہے
 

نور وجدان

لائبریرین
جی بالکل.۔ escape plan ہی نام ہے۔ یاد کرنے پر ادھورا سا نام ذہن میں آیا۔ میرا خیال تھا دیکھی ہو گی آپ نے۔ دیکھیے گا، بہت اچھی فلم ہے۔
مجھے اب یاد نہیں ہے اگر دیکھی نہ ہوئی تو دیکھوں گی ۔۔۔اصل میں گھر میں ہی واحد کم موویز دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو بس اسی لیے میں نے نام گھر میں سنا ہے ۔۔۔۔۔۔یہاں پر جتنی موویز ہیں ان کے نام سنے ہوئے ہیں مگر دیکھی نہیں ۔۔۔وجہ یہی کہ اگر مووی پسند نہیں آئے تو چھوڑ دیتی ہوں :)
 

نور وجدان

لائبریرین
دوبارہ پڑھا تو دیکھا چھ دیکھی ہوئی ہیں ۔۔۔
Shutter Island
Separation
English Vinglish
Unknown
Source code
Mission impossible

اگر آپ نے سپریشن دیکھی تو سٹونگ آف ثریا ۔۔۔ضرور دیکھیں ۔۔۔سچی کہانی ہے ۔۔۔آخر ایسا ہے آپ نمیدہ نہ ہوئی تو پیسے واپس :) :) باقی اچھی چوائس ہے اور میں چاہوں گی ۔۔۔۔۔یہاں پر سب لوگ ''اگزام'' ضرور دیکھیں تاکہ پتا چلے کہ'' کامن سینس از ناٹ کامن ''۔۔۔۔۔۔آؤٹ کلاس آئیڈیا۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب پر فٹ بیٹھتا ہے
 

شہزاد وحید

محفلین
کچھ پسندیدہ فلمیں درج ذیل ہیں۔ یہ فلمیں اپنی اپنی کیٹاگری میں بہت سے فلمی میدانوں میں اعلیٰ تھیں۔ بہت پسند آئی تھیں دیکھتے وقت یہ فلمیں۔ بہت سی پسندیدہ فلمیں اور بھی ہیں وہ دوبارہ وقت ملنے پر لکھوں گا۔

(Local Hero (1983
(The Breakfast Club (1985
(Stand by Me (1986
(The Terminal (2004
(Silver Linings Playbook (2012
(Little Miss Sunshine (2006
(The Curious Case of Benjamin Button (2008
(The Parent Trap (1999
(One Flew Over the Cuckoo's Nest (1975
(Finding Nemo (2003
(Spirited Away (2001
(Drive (2011
(Snatch (2000
(The Fault in Our Stars (2014
(The Good, the Bad and the Ugly (1966
(Bheja Fry (2007
(Timon & Pumbaa (1995
(Angrej (2015
(DuckTales (1987
(Garam Masala (2005
(Ankhon Dekhi (2013
(Chip 'n' Dale Rescue Rangers (1989
(Hasee Toh Phasee (2014
(Aladdin (1994
(Mackenna's Gold (1969
(TaleSpin (1990
(The Cement Garden (1993
(Andaz Apna Apna (1994
(The Diary of Anne Frank (1959
(Trigun (1998
(Fullmetal Alchemist (2003
(Nausicaä of the Valley of the Wind (1984
(The Treasure of the Sierra Madre (1948
(Hera Pheri (2000
(Castle in the Sky (1986
(The Brothers Bloom (2008
(Everybody's Fine (2009
(Teenage Mutant Ninja Turtles (1987
(Undisputed 3: Redemption (2010
(Dil Dhadakne Do (2015
(Queen (2013
(Aashayein (2010
(Das Boot (1985
(Black Lagoon (2006
(The Lost Room (2006
(Detective Byomkesh Bakshy (2015
(Carry on Jatta (2012
(Taxi No. 9 2 11 (2006
(Matrubhoomi (2003
(Dor (2006
(Fargo (1994
(The Godfather (1972
(Orange Is the New Black (2013
(Inception (2010
(The Shawshank Redemption (1994
(Titanic (1997
(Spartacus (2010
(Band of Brothers (2001
(Fight Club (1999
(Ferris Bueller's Day Off (1986
(Warrior (2011
The Prestige (2006
Schindler's List (1993
(American Beauty (1999
(The Silence of the Lambs (1991
(Avatar (2009
(Blade Runner (1982
(Gladiator (2000
(Twelve Years a Slave (2013
(Pacific Rim (2013
(EuroTrip (2004
(Kung Fu Panda (2008
(Big Hero 6 (2014
(Her (2013
(Troy (2004
(Saving Private Ryan (1998
(Back to the Future (1985
(Taken (2008
(A Few Good Men (1992
(L.A. Confidential (1997
(Tangled (2010
(The Dreamers (2003
(The Illusionist (2006
(Saw (2004
(Life of Pi (2012
(WALL·E (2008
(The Mask (1994
(Howl's Moving Castle (2004
(National Lampoon's Vacation (1983
(The Reader (2008
(The Ides of March (2011
(Showgirls (1995
(Empire of the Sun (1987
(Chitty Chitty Bang Bang (1968
(Grave of the Fireflies (1988
(Enemy at the Gates (2001
(Papillon (1973
(It's Kind of a Funny Story (2010
(Shark Tale (2004
(Honey, I Shrunk the Kids (1989
(Kung Fu Hustle (2004
(The Notebook (2004
 
Top