کچھ سویڈش اور ڈینش ٹی وی شوز کافی اچھے محسوس ہوئے۔ سوچا کہ یہاں کئی لوگ موجود ہیں جو اچھے شوز کے بارے میں بتا سکیں۔
سب سے پہلے تو یہ تین جن کے میں نے امریکی یا برطانوی ورژن دیکھ رکھے ہیں:
دوسرے اگر آپ کوئی بہترین قسم کا سکینڈینیوین شو دیکھتے ہیں تو ہمیں بھی اس کے بارے میں بتائیں۔
سب سے پہلے تو یہ تین جن کے میں نے امریکی یا برطانوی ورژن دیکھ رکھے ہیں:
- Äkta människor یا Real Humans اینڈرائڈز کے بارے میں ایک سویڈش شو ہے۔ اس کی برطانوی ورژن HUMAN دیکھی ہے۔
- Wallander ایک پولیس detective کے بارے میں سویڈن کا شو ہے۔ اس کا بھی انگریزی ری میک دیکھا ہے۔
- Forbrydelsen یا The Killing پولیس کے بارے میں ایک ڈینش شو ہے جو کافی مقبول ہوا تھا۔ اس کی امریکی ورژن اسی نام سے ہے۔
دوسرے اگر آپ کوئی بہترین قسم کا سکینڈینیوین شو دیکھتے ہیں تو ہمیں بھی اس کے بارے میں بتائیں۔