جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

لاریب مرزا

محفلین
جنوں کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ اسی دنیا میں ہیں اور انسانوں سے انٹریکٹ کرتے رہتے ہیں مگر یہ کبھی ثابت نہیں ہو سکا۔
کیسے ثابت ہو گا جبکہ آپ نے کبھی انٹریکٹ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی.. اور یہ ثبوت کہاں پائے جاتے ہیں کہ انٹریکٹ ہوا یا نہیں ہوا؟؟
 

ظفری

لائبریرین
توبہ توبہ اورنج کاؤنٹی کو ایل اے کہہ دیا۔

بے ایریا میں رہا ہوں کچھ عرصہ۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ میری کزن بھی وہاں رہتی ہے ۔ اس کو بھی برا لگا تھا کہ کیوں کہتے ہو کہ ایل اے آرہے ہو ۔ یہ اورنج کاؤنٹی ہے ۔ پلیز اسے اورنج کاؤنٹی رہنے دو ۔مگر میرا تاثر یہی تھا کہ ایل اے موو ہو رہا ہوں ۔ ورنہ ایک دو پوچھ چکے ہیں کہ یہ اورنج کاؤنٹی کیلیفورنیا کی ہےیا فلو ریڈا کی ۔
:idontknow:
ویسے بے ایریا بھی برا نہیں ہے ۔ کافی دیسی ہیں وہاں ۔ ;)
 
Top