تعارف میرا تعارف

عبیر خان

محفلین
آپ نے تعارفی زمرے میں تعارفی لڑی کا عنوان اتنا بڑا رکھا ہے میری اسکرین ریزولوشن اس کو دیکھنے میں کم پڑ گئی ۔ آپ نے آتے ہی آئی ٹی کے کام شروع کر دیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ابتدائے محفل ہے ہوتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے روتا ہے کیا
ہاہاہ تو یعنی عنوان ٹھیک نہیں ہے؟ عنوان کا سائز چھوٹا ہے؟
 

عبیر خان

محفلین

مقدس

لائبریرین
Top