پوائنٹ!خبر پیسٹ کرنے کے دو سیکنڈ کے ساتھ ماخذ تلاش کرنے کے دو منٹ شامل کر لینے میں حرج ہی کیا ہے۔
پوائنٹ!خبر پیسٹ کرنے کے دو سیکنڈ کے ساتھ ماخذ تلاش کرنے کے دو منٹ شامل کر لینے میں حرج ہی کیا ہے۔
میں نے نوٹ کیا ہے کہ منفی ریٹنگ بریگیڈ پچھلے کچھ دنوں سے آپکا تعاقب کر رہی ہے۔کچھ میری مدد کریں محفلین کو باور کرانے میں کہ سائنسی لڑی اصل پیپر کے لنک کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔
بریگیڈ نہیں بلکہ صرف ایک نمونہمیں نے نوٹ کیا ہے کہ منفی ریٹنگ بریگیڈ پچھلے کچھ دنوں سے آپکا تعاقب کر رہی ہے۔
یعنی بریگیڈئیر؟بریگیڈ نہیں بلکہ صرف ایک نمونہ