گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

سارہ خان

محفلین

فاتح

لائبریرین
بانی ء دھاگہ آپ تھے ۔ پیران ء پیرا دامت برکات کے دم سے ایک مرید کا عارضی انخلاء ہوا تھا ۔ آپ کو معلوم نہیں ۔ شدید معلوماتی !!!
لیکن وہ مرید عارف نہیں تھے۔ اگر عارف ہوتے تو مجھے معلوم ہوتا۔ دوستوں کے دکھ درد کی خبر رکھنا تو فرض ہے لیکن اب ہر آنے جانے والے کی معطلی کا ریکارڈ رکھنے بیٹھ جائیں تو پھر تو اور کوئی کام ہی نہیں کیاجا سکتا۔ :laughing:
 
نور وجدان

مرشد اور مرید میں پہلا رشتہ دوستی کا ہوتا ہے ۔ راہ ء طریقت میں مرشد از خود مریدین کو مشکل میں ڈال کے منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
 
فاتح

لائبریرین
اگر آپ معطلی کے بعد دوبارہ واپس کی گیرینٹی دیتے ہیں تو ہو جائے پھر۔۔۔ :)
زین فورو کون سا اتنا مہنگا ہے اور ڈومین نیم تو ویسے بھی 10 ڈالر سالانہ کا ہے۔ کسی فری سائٹ پر محفل 2 بنا کے ہوسٹ کر لیجیے گا ۔ ابن سعید ہر ایرے غیرے کی مدد کر دیتے ہیں تو آپ تو پھر اپنے ہیں، آپ کو جب زین فورو میں مدد درکار ہو ان سے رابطہ کر لیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل

جسے ہماری معطلیوں کی پوری تاریخ معلوم نہ ہو، اسے ہر ایرے غیرے کو ٹیگ بھی نہیں کرنا چاہئے :)
 
Top