آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

لاڑ شے پخاور دا کمیز طور مالا روڑا
تازہ تازہ گلونہ درے سلور مالا روڑا

یا قربان۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔

۔۔۔۔

۔۔

۔۔۔۔

۔۔۔۔۔

۔۔۔

۔

۔

۔

۔

۔۔۔

۔۔۔

images
مجھے اس گانے کا لنک مل سکتا ہے کیا؟
 
فاتح

لائبریرین
نسوار کا بھی بتا دیں کویت میں کہاں ملتی ہے ...اس کے بغیر سننے کا مزہ نہیں ائے گا ...:ROFLMAO:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
زندہ باد۔۔۔ اس جملے پر میں بے اختیار اتنی زور سے ہنسا ہوں کہ خود ہی گھبرا کے ادھر ادھر دیکھا کہ کہیں کسی پر میرے پاگل ہونے کا راز نہ کھل جائے۔
 
کیا واقعی یہ آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی ہے؟
فاتح بھائی اس انداز سے بہت پسند ہے کہ یہ چلانے میں بہت مزہ آتا ہے اس کیڈرائیونگ بالکل الگ ہے بہت مختلف.
ذاتی استعمال کےلئے ٹرک پسند ہیں مگر وہ والے جو یہاں ڈبل کیبن کہلاتے ہیں.
 
اچھا! میں نے نہیں چلایا تو مجھے اس کی ڈرائیونگ کے متعلق کچھ علم نہیں کیسی ہوتی ہے۔ ہم نے تو ایک ہی ٹرک کی ویڈیوز دیکھی ہیں جس سے ہم انسپائر ہیں اور وہ ہے مرسیڈیز کا فیوچر ٹرک
 
اکمل زیدی

محفلین

سوری بھیا میں سمجھا آپ کی سیمنٹ اور بجری کا تھلہ ہے ...
 
اچھا! میں نے نہیں چلایا تو مجھے اس کی ڈرائیونگ کے متعلق کچھ علم نہیں کیسی ہوتی ہے۔ ہم نے تو ایک ہی ٹرک کی ویڈیوز دیکھی ہیں جس سے ہم انسپائر ہیں اور وہ ہے مرسیڈیز کا فیوچر ٹرک
بہت خوبصورت ٹرک ہے ایسے ٹرک پاکستان میں کب چلنا شروع ہوں گے
 
Top