ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم
سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم
امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم
چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم
بابر۔ ہیرلڈلیم
آخری چٹان۔ نسیم حجازی
آخری معرکہ۔ نسیم حجازی
محمد بن قاسم۔ نسیم حجازی
داستان مجاہد۔ نسیم حجازی
سو سال بعد۔ نسیم حجازی
ثقافت کی تلاش میں۔ نسیم حجازی
دمشق کے قید خانے میں۔ عنایت اللہ
طاہرہ۔ عنایت اللہ
ہیرے کا جگر۔عنایت اللہ
چھوٹی بہن کا پگلا بھائی۔ عنایت اللہ
استانی اور ٹیکسی ڈرائیور۔ عنایت اللہ
لبیک۔ ممتاز مفتی
تلاش۔ ممتاز مفتی
گڈی کی کہانی۔ ممتاز مفتی
لگن اپنی اپنی۔ بانو قدسیہ
ناقابل ذکر۔ بانو قدسیہ
سفر در سفر۔ اشفاق احمد
یاخدا۔ قدرت اللہ شہاب
آب گم۔ مشتاق احمد یوسفی
زر گزشت۔ مشتاق احمد یوسفی
خاکم بدہن۔ مشتاق احمد یوسفی
چراغ تلے۔ مشتاق احمد یوسفی
میرا افسانہ۔ چوہدری افضل حق
محبوب خدا۔ چوہدری افضل حق
زندگی۔ چوہدری افضل حق
دین اسلام۔ چوہدری افضل حق
پریشر ککر۔ صدیق سالک
ہمہ یاراں دوزخ۔ صدیق سالک
ایمر جنسی۔ صدیق سالک
اندلس میں اجنبی۔ مستنصرحسین تارڑ
پرواز۔ مستنصرحسین تارڑ
اڑان۔ عمیرہ احمد
پیر کامل۔ عمیرہ احمد
میں نے خوابوں کا شجر دیکھاہے۔ عمیرہ احمد
زندگی گلزار ہے۔ عمیرہ احمد
حاصل۔ عمیرہ احمد
دربار دل۔ عمیرہ احمد
میری ذات ذرہ بے نشاں۔ عمیرہ احمد
بے نام رشتے۔ محی الدین نواب
کالا دل والا۔ محی الدین نواب
کچرا گھر۔ محی الدین نواب
بھیڑیے۔ میناناز
معزز بھکاری۔ میناناز
دھواں۔ میناناز
بد روح۔ میناناز
مجھے فرشتوں نے لوٹا۔ میناناز
آنسو جو بہہ نہ سکے۔ نشاط فاطمہ
میرے چارہ گھر۔ رخسانہ نگار عدنان
بیلی راجپوتاں کی ملکہ۔ نمرہ احمد
ستاروں پہ کمند۔ طاہر جاوید مغل
بجنگ آمد۔ کرنل محمد خاں
جاسوس کیسے بنتا ہے۔ طارق اسمٰعیل ساگر
شہر در شہر۔ امجد اسلام امجد
ہرے سمندروں کا سفر۔ حسن رضوی
گھر کیسا لگا ہے۔ افتخار احمد خالد
معشوقہ پنجاب۔ ظفر جی
یاد گار آپ بیتی گلگت کے پہاڑوں میں۔ مولانا رفیع عثمانی
مضامین فرحت اللہ بیگ۔ ڈاکٹر انوار احمد
منٹو کے خاکے۔ سعادت حسن منٹو
پریم چند کے بہترین افسانے۔ طارق محمود
طلوع و غروب۔ احمد ندیم قاسمی
ایک عورت ایک کہانی۔ افضل حمید
پطرس کے مضامین۔ پطرس بخاری
مونٹی کرسٹو کا نواب۔ الیگزینڈر ڈوما
زندگی چالیس کلومیٹر۔ علیم الحق حقی
قلم کے آنسو1 ۔ محمد طاہر نقاش
قلم کے آنسو2 ۔ محمد طاہر نقاش
نبی مکرم ﷺ کے عدالتی فیصلے۔ محمد یٰسین سروہی
سیرت حضرت عمررضی اللہ عنہ۔ محمد الیاس عادل
سیرت حضرت بلال رضی اللہ عنہ۔ محمد الیاس عادل
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا خرم یوسف
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کے 100 قصے۔ مولانا سعیب سرور
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا محمد اویس سرور
سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور انکے دلچسپ واقعات۔ مولانا محمد ظفر اقبال
سید نفیس الحسینی رحمۃاللہ علیہ۔ ثناءاللہ سعد شجاع آبادی
قرآن کیوں جلے۔ مولانا امیر حمزہ
آئینہ قادیانیت۔ مولانا اللہ وسایا
قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے۔ مولانا اللہ وسایا
قادیانیوں کے کفریہ عقائد۔ محمد متین خالد
قادیانی کافر کیوں۔ ارشاد الحق اثری
فضائل قرآن۔ شفیق الرحمٰن کاظم
اسلام کیا ہے۔ محمد ایوب خاں
جنت کی کنجیاں۔ شیخ عبدالہادی بن حسن وہبی
حرام چیزیں جنہیں معمولی سمجھ لیا گیا۔ محمد صالح المنجد
مسلم لیگ کوئز۔ ساجدہ اقبال
طلوع اسلام کے بعد۔ زیر ادارت سید قاسم محمود
اسکے علاوہ فقیر بہت سی انگریزی بکس، ماہنامہ پھول، تعلیم وتربیت، سسپنس ڈائجسٹ کی کلیکشن بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
آپ کی لائبریری کی مندرجہ ذیل کتابیں میں پڑھ چکا ہوں :

ماشاءاللہ جی بہت خوب آپ اپنی کلیکشن بھی شیئر کریں نا
 
bilal260

محفلین
لگتا ہے آپ نے میرے لئے دعا دل میں کی اور آمین تحریری طور پر لکھ دیا ہے۔اس پر بھی شکریہ۔
 
اس لائبریری کوناول یا افسانہ لائبریری کہاجائے توغیرمناسب نہ ہوگا :)
ساٹھ تک تومیں گن چکاہوں اکثرناولز ہیں، جن میں سے عمیرہ وشہاب کے تمام نسیم وساگر بھائی کے کچھ کچھ پڑھ چکا ہوں۔
ان سب کی جگہ اگر ایک تاریخ اسلام پڑھ لیتے توزیادہ مستندوکافی وشافی مواد پڑھنے کوملتا۔۔۔۔۔۔بہرحال یہ بھی پڑھنا چاہئے حوصلہ شکنی نہیں بلکہ مشورہ عرض تھا۔
اللہ دن دوگنی رات چوگنی آپ کی لائبریری میں اضافے کی توفیق دے۔آمین
مجھے سب سے زیادہ حیرت تب ہوئی جب شہاب نامہ کولسٹ میں ہی نہ پایا، بندہ کے پاس یہ موجود ہےاورناولز پڑھتاہوں مگرادھارپریا پرایا لے کر:p اس پربندہ پیسے کیوں ضائع کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔علمی فکری اورادبی وتاریخی کتب لینی چاہئےاوروہی بعدمیں کام آتی ہیں۔
 
جناب ایک شہاب نامہ ہی کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی قابل قدر کتابیں نئیں ہیں۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی میں ایک دنیا دار بندہ ہوں لیکن اس کے باوجود اس سے دگنی اسلامی کتابیں رکھتا ہوں مگر ان کا ادھر ذکر کرنا مناسب نئیں سمجھا کہاسلامی کتابوں سے بندے مسلکی وابستگی ظاہر ہو جاتی ہے جو میں نئیں چاہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اگر آپ میرے ذخیرے میں شہاب نامہ کا اضافہ فرمادیں تو عنایت ہو گی
 
تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم
سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم
امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم
چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم
بابر۔ ہیرلڈلیم
آخری چٹان۔ نسیم حجازی
آخری معرکہ۔ نسیم حجازی
محمد بن قاسم۔ نسیم حجازی
داستان مجاہد۔ نسیم حجازی
سو سال بعد۔ نسیم حجازی
ثقافت کی تلاش میں۔ نسیم حجازی
دمشق کے قید خانے میں۔ عنایت اللہ
طاہرہ۔ عنایت اللہ
ہیرے کا جگر۔عنایت اللہ
چھوٹی بہن کا پگلا بھائی۔ عنایت اللہ
استانی اور ٹیکسی ڈرائیور۔ عنایت اللہ
لبیک۔ ممتاز مفتی
تلاش۔ ممتاز مفتی
گڈی کی کہانی۔ ممتاز مفتی
لگن اپنی اپنی۔ بانو قدسیہ
ناقابل ذکر۔ بانو قدسیہ
سفر در سفر۔ اشفاق احمد
یاخدا۔ قدرت اللہ شہاب
آب گم۔ مشتاق احمد یوسفی
زر گزشت۔ مشتاق احمد یوسفی
خاکم بدہن۔ مشتاق احمد یوسفی
چراغ تلے۔ مشتاق احمد یوسفی
میرا افسانہ۔ چوہدری افضل حق
محبوب خدا۔ چوہدری افضل حق
زندگی۔ چوہدری افضل حق
دین اسلام۔ چوہدری افضل حق
پریشر ککر۔ صدیق سالک
ہمہ یاراں دوزخ۔ صدیق سالک
ایمر جنسی۔ صدیق سالک
اندلس میں اجنبی۔ مستنصرحسین تارڑ
پرواز۔ مستنصرحسین تارڑ
اڑان۔ عمیرہ احمد
پیر کامل۔ عمیرہ احمد
میں نے خوابوں کا شجر دیکھاہے۔ عمیرہ احمد
زندگی گلزار ہے۔ عمیرہ احمد
حاصل۔ عمیرہ احمد
دربار دل۔ عمیرہ احمد
میری ذات ذرہ بے نشاں۔ عمیرہ احمد
بے نام رشتے۔ محی الدین نواب
کالا دل والا۔ محی الدین نواب
کچرا گھر۔ محی الدین نواب
بھیڑیے۔ میناناز
معزز بھکاری۔ میناناز
دھواں۔ میناناز
بد روح۔ میناناز
مجھے فرشتوں نے لوٹا۔ میناناز
آنسو جو بہہ نہ سکے۔ نشاط فاطمہ
میرے چارہ گھر۔ رخسانہ نگار عدنان
بیلی راجپوتاں کی ملکہ۔ نمرہ احمد
ستاروں پہ کمند۔ طاہر جاوید مغل
بجنگ آمد۔ کرنل محمد خاں
جاسوس کیسے بنتا ہے۔ طارق اسمٰعیل ساگر
شہر در شہر۔ امجد اسلام امجد
ہرے سمندروں کا سفر۔ حسن رضوی
گھر کیسا لگا ہے۔ افتخار احمد خالد
معشوقہ پنجاب۔ ظفر جی
یاد گار آپ بیتی گلگت کے پہاڑوں میں۔ مولانا رفیع عثمانی
مضامین فرحت اللہ بیگ۔ ڈاکٹر انوار احمد
منٹو کے خاکے۔ سعادت حسن منٹو
پریم چند کے بہترین افسانے۔ طارق محمود
طلوع و غروب۔ احمد ندیم قاسمی
ایک عورت ایک کہانی۔ افضل حمید
پطرس کے مضامین۔ پطرس بخاری
مونٹی کرسٹو کا نواب۔ الیگزینڈر ڈوما
زندگی چالیس کلومیٹر۔ علیم الحق حقی
قلم کے آنسو1 ۔ محمد طاہر نقاش
قلم کے آنسو2 ۔ محمد طاہر نقاش
نبی مکرم ﷺ کے عدالتی فیصلے۔ محمد یٰسین سروہی
سیرت حضرت عمررضی اللہ عنہ۔ محمد الیاس عادل
سیرت حضرت بلال رضی اللہ عنہ۔ محمد الیاس عادل
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا خرم یوسف
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کے 100 قصے۔ مولانا سعیب سرور
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے 100 قصے۔ مولانا محمد اویس سرور
سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور انکے دلچسپ واقعات۔ مولانا محمد ظفر اقبال
سید نفیس الحسینی رحمۃاللہ علیہ۔ ثناءاللہ سعد شجاع آبادی
قرآن کیوں جلے۔ مولانا امیر حمزہ
آئینہ قادیانیت۔ مولانا اللہ وسایا
قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے۔ مولانا اللہ وسایا
قادیانیوں کے کفریہ عقائد۔ محمد متین خالد
قادیانی کافر کیوں۔ ارشاد الحق اثری
فضائل قرآن۔ شفیق الرحمٰن کاظم
اسلام کیا ہے۔ محمد ایوب خاں
جنت کی کنجیاں۔ شیخ عبدالہادی بن حسن وہبی
حرام چیزیں جنہیں معمولی سمجھ لیا گیا۔ محمد صالح المنجد
مسلم لیگ کوئز۔ ساجدہ اقبال
طلوع اسلام کے بعد۔ زیر ادارت سید قاسم محمود
اسکے علاوہ فقیر بہت سی انگریزی بکس، ماہنامہ پھول، تعلیم وتربیت، سسپنس ڈائجسٹ کی کلیکشن بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

السلام علیکم! حضرت آپ کی لائبریری کا دیدار کرنا ہو تو کس شہر کا رخ کرنا پڑے گا؟
 
Top