انتظامیہ سے گزارش ہے

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
میں آج ہی اس فورم کی رکنیت اختیار کی ہے اور اپنے نام کو اردو میں لکھنے کی درخواست فورم کی انتظامیہ کی خدمت میں پیش کرتی ہوں بہت بہت عین نوازش ہوگی
رکنیت اختیار کرتے وقت میں نے بہت کوشیش کی تھی اردو میں لکھنے کی لیکن رجسٹریشن اردو نام کے ساتھ مکمل نہیں ہو رہی تھی اس لیے مجبور کے تحت انگلش میں نام لکھنا پڑا
 
حمیرا بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ اپنا نام درست املا کے ساتھ (جیسا کہ آپ چاہتی ہیں) لکھ دیں، ہم تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ :) :) :)
 
بہت بہت شکریہ انکل جی اللہ کی ذات آپ کو جزائے خیرعطا کرے
(حمیرا عدنان ) تبدیل کر دیں
 
متلاشی

محفلین
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
میں آج ہی اس فورم کی رکنیت اختیار کی ہے اور اپنے نام کو اردو میں لکھنے کی درخواست فورم کی انتظامیہ کی خدمت میں پیش کرتی ہوں بہت بہت عین نوازش ہوگی
رکنیت اختیار کرتے وقت میں نے بہت کوشیش کی تھی اردو میں لکھنے کی لیکن رجسٹریشن اردو نام کے ساتھ مکمل نہیں ہو رہی تھی اس لیے مجبور کے تحت انگلش میں نام لکھنا پڑا
اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
 
Top