آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

تجمل حسین

محفلین
ویڈیو اوپن نہیں ہورہی۔
جس ویب سائٹ پر ویڈیو چلتی ہے وہاں سے ایڈریس بار سے لنک کاپی کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔ :)
 
دوستو،یہ ویڈیو میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے اور اس کو اوپن کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے ۔اگر آپکے پاس گوگل کروم انسٹال ہے تو اسکے سیٹنگ میں جاکر ایکسٹیشن کو کھولیں ۔اس پیج پر سب سے نیچے 'گیٹ مور ایکسٹینشنس 'کو کلک کرکے
' کروم ویب ایکسٹنشن 'میں جائیں ۔ییہاں پر 'سرچ دی اسٹور 'میں "براوزیک "(بی آر او ڈبلیو ایس ای سی ) ٹائپ کریں ،سب سے پہلا ایکسٹینشن یہی ہوگا ۔اس کو کروم میں ایڈ کریں ۔سبز رنگ کا گول آئیکن ہوگا داہنے طرف ایڈریس بار کے سامنے نظر آئیگا ۔اسکو کلک کرکے 'پروٹیکٹ می ' کریں ،اور کوئی ملک منتخب کریں اور نا صرف اس ویڈیو کو دیکھیں بلکہ یوٹیوب کو انجوائے کریں اور اپنی رائے سے نوازیں۔شکریہ
 
آخری تدوین:
میں اس سلسلے میں کچھ معلوماتی اسکرین شاٹس اور ویڈیوز ،اپنے کمپیوٹر سے براہ راست،یہاں پر اپلوڈکرنا چاہتا ہوں ،جبکہ یہاں پر، جہاں تک مجھے علم ہے،صرف یو آر ایل یا ویب لنک کے ذریعے تصویر یا ویڈیو اپلوڈ کی جاسکتی ہے۔براہ کرم کوئی میری راہنمائی کرے۔نوازش۔
 
بہت شکریہ جناب اتنی تفصیل سے لکھنے کا۔ میں پروکسی استعمال نہیں کرتا۔ کیونکہ مجھے پروکسی پر کسی صورت اعتماد نہیں۔
آپ نے جس ربط کی مدد سے ویڈیو یہاں ایمبڈ کی ہے وہ ربط ہی یہاں پیسٹ کردیں۔ نوازش۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں اس سلسلے میں کچھ معلوماتی اسکرین شاٹس اور ویڈیوز ،اپنے کمپیوٹر سے براہ راست،یہاں پر اپلوڈکرنا چاہتا ہوں ،جبکہ یہاں پر، جہاں تک مجھے علم ہے،صرف یو آر ایل یا ویب لنک کے ذریعے تصویر یا ویڈیو اپلوڈ کی جاسکتی ہے۔براہ کرم کوئی میری راہنمائی کرے۔نوازش۔

فی الحال فورم پر اس طرح کا مواد براہ راست اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔ بہتر یہی ہوگا کہ آپ تصاویر اور ویڈیوز فوٹوبکٹ اور یوٹیوب جیسی سائٹس پر اپلوڈ کرکے انکے روابط یہاں پوسٹ کر دیں۔
 
محترم نبیل بھائی ،آپ کی ہدایت کے مطابق بطورآزمائش ایک تصویر لیکر اس کو ' فوٹو بکیٹ ' میں اپلوڈ کیا ،پھر اس کا لنک یہاں فورم میں پیسٹ کیا اور دیکھا تو تصویر کا محض ربط آیا ہے۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ تصویر یہاں پر چسپاں صورت میں نظر آئے ،جس طرح میں محترم ابن سعید صاحب کی تصاویر دیکھی تھیں جوکہ انہوں' ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ ' کے یوزر پروفائل کے ذمرے میں یہاں پوسٹ کی تھیں۔کیا ایسا کوئی طریقہ ہے؟
 
3rd%20Scrn%20Sht_zpsifudpwb7.png
 
ڈیلی موشن پر اپلوڈ کی ہوئی ویڈیو بھی امبیڈ نہیں ہوپارہی ہے ۔معذرت
ربط پرکلک کرکے ڈیلی موشن کے ویب سائٹ پر ہی ملاحظہ فرمائیے گا۔شکریہ
 
آخری تدوین:
Top