آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

arifkarim

معطل
ہاہاہاہا،آپ کا حکم سر آنکھوں پر اسلم بھائی۔
یہ دیکھئے۔ امید ہے آپ لوگوں کے میعار پرپورا اتریں گے۔ویسے ڈریگن جوکچھ سن لیتاہے ،محض اس کا 'رٹن فارم' ہی فراہم کرتا ہے ۔

حکمران\\hukmaran
سیاستدانوں\\syastdan
کا\\ka
تعلق\\talluq
خواہ\\khuwa
کسی\\kisi
سیاسی\\siyasi
جماعت\\jamaat
سے\\se
ہو\\ho
اگر\\agar
وہ\\woh
نسلی\\nasli
لسانی\\lasani
اور\\aur
گروہی\\grohi
بنیادوں\\bunyadon
پر\\par
پیش\\paish
قدمی\\qadmi
کرتے\\karte
ہوئے\\hue
انہیں\\inhen
اپنے\\apne
مقاصد\\maqasid
کے \\ke
حصول\\husool
ذریع\\zareya
بنا\\bana

یہاں کیا رومنائیزیشن کا کوئی نظام وضع کیا گیا ہے یا بس جیسے دل کرے ٹائپ کر رہے ہیں؟
 
یہاں کیا رومنائیزیشن کا کوئی نظام وضع کیا گیا ہے یا بس جیسے دل کرے ٹائپ کر رہے ہیں؟
عارف کریم بھائی،نظام تو نہیں کہا جاسکتا تاہم جیسا کہ پہلے بھی عرض کرچکا ہوں ایک ویب سائٹ کھوج نکالی ہے جہاں پر اپنے پاس پہلے سے موجوداردو یونیکوڈ ورڈ لسٹوں کی 'نقل حرفی' کرتا ہوں اور پھر ترتیب دیکر یونیکوڈ+رومن اردو مع \\ کے ورڈلسٹ مرتب کرنے کی اپنی سعی کررہاہوں۔علاوہ ازیں ایک اور ٹول جو شاید آپ ہی کی فراہم کردہ ہے 'Text Tool'کے نام سے ،اس کافی مدد مل رہا ہے ،لہذا شکریہ۔
 
arifkarim

معطل
عارف کریم بھائی،نظام تو نہیں کہا جاسکتا
یعنی آپ یہ کہہ رہے کہ ایک ہی اردو لفظ کو دو بار ایک ہی طرح رومن انداز میں لکھنا ممکن نہیں؟ اصل میں مجھے ڈر یہ ہے کوئی خاص نظام نہ ہونے کی صورت میں ایک ہی لفظ کے مختلف رومن ویریشن ہو سکتے ہیں۔ یوں واپس کنورٹ کرتے وقت مسئلہ ہو سکتا ہے۔
 
گذارش یہ ہے کہ ہمیں ایک ہی اردو لفظ کو دو بار رومن انداز یا رومن اردو میں لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ،کریم بھائی کیونکہ ڈریگن کے وہ سارے ورژن جو 12 یا بالا ہیں،ان میں یونیکوڈ اردو سپورٹ موجود ہے ۔چنانچہ ،بس 'رٹن فارم' یونیکوڈ اردو رکھی اور اس کو رومن اردو کا 'اسپوکن فارم 'دیکر ٹرین کرانا ہے۔
 
آپکی تشویش بجا ہے کریم بھائی لیکن یہاں ہم ڈریگن کی ایک اور اچھی عادت کی وجہ سے اس احتمال سے آزاد ہیں اور وہ یہ کہ ڈریگن اپنی ویکیبلری میں ایک لفظ کو ہمیشہ صرف ایک بار ایڈ کرتا ہے اور دوبارہ ایڈ کرتے وقت پہلے سے ویکیبلری میں شامل لفظ کو درخوراعتناء نہیں گردانتا اور اسے دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیتا ہے ۔مثلا" اگر پہلے آپ نے 100 الفاظ ایڈ کرلئے اور اسکے بعد 100 الفاظ اور ایڈ کرلئے تو اس نئے اضافے میں جتنے بھی الفاظ ڈریگن کی ویکیبلری میں پہلے ہی شامل ہونگے،وہ منہ دیکھتے رہ جائینگے ،اورحذف ہوجائیں گے اور نئے شامل یا ایڈ ہونے والے اضافی الفاظ کی تعداد ممکن ہے گھٹ کر 80 یا 90 رہ جائے۔
 
آخری تدوین:

محمد اسلم

محفلین
یہی تو ہے اسلم بھائی،رٹن فارم تو بالکل درست ہجوں اورحروف پر مشتمل ہیں۔انشاءاللہ ایک بار میں تمام لسٹیں مکمل کرکے پیش کروں تب آپ حضرات ملاحظہ کیجئیے گا۔قوی امید کے آپ احباب کی توقعات اور تجربات پر پورا اتریں گے۔
اصل میں ، میں "اسپوکن فارم لکھنا چاہ رہا تھا ،،، غلطی سے رٹن ،، لکھ دیا۔
 
محمد اسلم

محفلین
اب یہاں میں جو کچھ بھی لکھ رہا ہوں وہ سب ڈریگن کی مدد سے لکھ رہا ہوں ۔ حالانکہ یہ عبارت تقریباً ہر لفظ کو شناخت کر کے لکھی گئی ہے ۔ لیکن ایسی امید ہے کہ جیسے جیسے میں کوشش کرونگا ، میں بہتر لکھ پاؤنگا ۔
 
بہت خوب اسلم بھائی، آپ نے کردکھایا۔اب بتائیے ورڈ لسٹ کونس استعمال کی ہے؟
 
تو بطور آغاز ،میں دو ورڈ لسٹیں فراہم کررہا ہوں جن ميں الفاظوں کی کل تعداد 997 ہے ،تاہم ممکنہ دہرائی کی وجہ سے ااحتمال ہے کہ سو،پچاس لفظ ایڈ ہوتے وقت کم ہوجائیں۔بقیہ لسٹیں بھی جلد حاضر خدمت ہوں گی۔انشاءاللہ۔
ورڈلسٹوں کے روابط درج ذیل ہیں۔
لنک 1،
https://www.dropbox.com/s/qvrnc4dqsjd5gwp/348 UUr+RUr words (frm an Urdu Column).txt?dl=0
لنک 2،
https://www.dropbox.com/s/xuvlvm8s7... wid backSlashs (Unicode+Roman Urdu).txt?dl=0
 
آخری تدوین:

محمد اسلم

محفلین
ورڈ لسٹ تو میں اپنے ذاتی معیار کے تحت ہی چلا رہا ہوں،،،،جیسے کہ پچھلی عبارت
ab yahaaN maiN jo kuchh bhi likh raha hooN woh sab dragon ki madad se likh raha hooN.HaalaaN keh ye ibaarat taqreeban har lafz ko shanaaKht kar ke likhkhi gaei hai........etc
 
محمد اسلم

محفلین
تو بطور آغاز ،میں دو ورڈ لسٹیں فراہم کررہا ہوں جن ميں الفاظوں کی کل تعداد 997 ہے ،تاہم ممکنہ دہرائی کی وجہ سے ااحتمال ہے کہ سو،پچاس لفظ ایڈ ہوتے وقت کم ہوجائیں۔بقیہ لسٹیں بھی جلد حاضر خدمت ہوں گی۔انشاءاللہ۔
ورڈلسٹوں کے روابط درج ذیل ہیں۔
لنک 1۔۔ https://www.dropbox.com/home/U.Urdu+R.Urdu Word Lists for DNS?preview=348+UUr+RUr+words+(frm+an+Urdu+Column).txt
لنک 2۔۔https://www.dropbox.com/home/U.Urdu+R.Urdu Word Lists for DNS?preview=549+Urdu+Roman+Urdu+words+wid+backSlashs+(Unicode+Roman+Urdu).txt
وہ تو سائن ان کرنے کو کہتا ہے؟
 
ڈریگن کی ٹرینینگ کے لئے اردو متن کیسے ڈال سکتے ہیں،،، ؟
اسلم بھائی ،جہاں تک ڈریگن ورژن 13 اور 14 کی بات ہے تو ہم ٹریننگ ونڈو میں محض ایک 'فارم' دیکھ سکتے ہیں۔شاید 'رٹن ' یا 'اسپوکن فارم' ،چنانچہ یہ تھوڑی سی مشکل پیدا ہوگئی ہے۔تاہم ورژن 12 اور 5۔12 میں ہم دونوں حالتیں دیکھ سکتے ہیں۔رہی بات اردو متن ڈالنے کی تو کرنا یہ ہے کہ نوٹ پیڈ کی نارمل ٹیکسٹ فائل ہوگی جس میں سب سے اوپر یعنی ابتدا میں @Version=Plato-UTF8 یہ ڈالکر دائیں جانب یونیکوڈ اردو،درمیان میں دو بیک سلیش\\ جوکہ اردو لفظ سے بالکل ملے ہوئے ہوں،پھر ان دو بیک سلیش سے بالکل جڑا ہوا رومن اردو میں وہی لفظ۔اس پورے فائل کو مرتب کرنے کے بعد ڈریگن کے ووکیبلر ی کو کلک کرکے نیچے والا آپشن کلک کرکے نئے اوپن ہونے والی ونڈو میں اپنی سیو کی ہوئی فائل اوپن کیجئے اور اسکے بعد یکے بعددیگرے Next ,Next اور اس کے بعد آپ کا کام تمام ہوجائیگا،اور بقیہ سارا کام ڈریگن خود کرلیگا۔
والسلام۔
 
Top