ضرورت برائے ہوسٹز

عزیزامین

محفلین
ہر پروگرام سے پہلے سکرین پرآواز کے ساتھ لکھا ہو ہونا چاہیے کے اگر اس کی وجہ سے کسی کے جزبات کو ٹھیس پہنچے تو ادارہ معذرت خواہ ہےوغیرہ وغیرہ
 
عزیزامین

محفلین
اگر کبھی کوئی طبی مشورہ دیا جائے تو یہ بھی کہیں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور اپنی زمہ داری سے کریں ادارہ زمہ دار نہیں ہو گا
 
عزیزامین

محفلین
سپیشل پرسنز کے کھیلوں اور کھلاڑیوں کا ذکر تو کسی نے ابھی تک کیا ہی نہیں یہ ایک پہلا تفریحی قدم ہے اس سروس میں
 
عزیزامین

محفلین
اس سروس کے پروگرامز میں آپ کے ویڈیوز میں آپ کےذاتی مشاہدات ، رائے ،تجربات بھی شامل ہونے چاہیئے سارا کام کاپی پیسٹ نہ ہو اگر ہو تو اس کا ذکر کیا جائے کہ یہ کاپی پیسٹ ہے اور کہاں سے حاصل کیا گیا
 
تجمل حسین

محفلین
عزیزامین صاحب! سب سے پہلے تو یہی عرض ہے کہ پلیز پلیز پلیز اپنی بات ایک ہی تبصرے میں لکھا کریں۔ اب یہی دیکھیں جو باتیں آپ ایک ہی تبصرے میں لکھ سکتے تھے وہ آپ نے تقریباََ آٹھ تبصروں میں لکھی ہیں۔ اس طرح پڑھنے والے کو مشکل ہوتی ہے۔ پلیز۔پلیز۔پلیز۔ :)
ہر پروگرام سے پہلے سکرین پرآواز کے ساتھ لکھا ہو ہونا چاہیے کے اگر اس کی وجہ سے کسی کے جزبات کو ٹھیس پہنچے تو ادارہ معذرت خواہ ہےوغیرہ وغیرہ
اس کا کیا فائدہ ہوگا۔
اہستہ اہستہ ای میلز،خط ، چیٹ،اور فون کالز شامل کریں
ہاں یہ اچھی بات ہے۔ اس کا شامل ہونا ضروری ہے۔

اگر کبھی کوئی طبی مشورہ دیا جائے تو یہ بھی کہیں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور اپنی زمہ داری سے کریں ادارہ زمہ دار نہیں ہو گا
:)
ایسے طبی مشورے دیئے ہی نہ جائیں جن سے نقصان کا اندیشہ ہو۔ :)
 
عزیزامین

محفلین
تجمل صاحب میرے خیال سے لائیوسٹریم ہی پہ
عزیزامین صاحب! سب سے پہلے تو یہی عرض ہے کہ پلیز پلیز پلیز اپنی بات ایک ہی تبصرے میں لکھا کریں۔ اب یہی دیکھیں جو باتیں آپ ایک ہی تبصرے میں لکھ سکتے تھے وہ آپ نے تقریباََ آٹھ تبصروں میں لکھی ہیں۔ اس طرح پڑھنے والے کو مشکل ہوتی ہے۔ پلیز۔پلیز۔پلیز۔ :)

اس کا کیا فائدہ ہوگا۔

ہاں یہ اچھی بات ہے۔ اس کا شامل ہونا ضروری ہے۔

:)
ایسے طبی مشورے دیئے ہی نہ جائیں جن سے نقصان کا اندیشہ ہو۔ :)
میں آپ کے پہلے سوال کا جواب دینا چاہوں گا کیوں کہ باقی دو باتوں سے میں متفق ہوں،اس کا فائدہ یہ ہے کے اگر جانے انجانے میں کسی کی دل کو ٹھیس پہنچتی ہے تو ادارے تھیم پہلے ہی سمجھا دیا گیا ہے کہ اس کی حساسیت کا خیال رکھا گیا تھا لیکن انسان سے خطا ممکن ہے۔اگر یہ غلطی ہوتی ہے تو بعد میں وضاحت سے معذرت کی جائے
 
عزیزامین

محفلین
لفظوں کے انتخاب کا خیال رکھا جائے ، جیسے مجھے ایک لفظ آپاہج سخت ناپسند ہے،مجھے لگتا ہے یہ لفظ نہایت نامناسب ہے اس میں ظلم ،بے حسی اور جاہلیت لگتی ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
یہ سوال ساری ٹیم سے ہے، آپ نے اپنی فیملی ،دوستوں ، اور جاننے والوں کو اس پرو جیکٹ کا بتایا ،ان کا رسپانس کیا ہے، آپ کتنے ویوور جمع کر لیں گے؟
 
عزیزامین

محفلین
ٹیم سے درخواست ہے کہ اردو لک چیٹ پر بھی تشریف لایا کریں وہاں بھی میرا اسی پروجیکٹ سے منصوب ایک روم ہے جو آپ کے آنے سے ہی آباد ہو گا
 
عزیزامین

محفلین
میرے خیال میں ٹیم کو آپس میں چیزیں بھی ایکسچینج کرنیں چاہیں اگر ممکن ہو تو، جیسے اس وقت تجمل صاحب کے پاس مائیک نہیں ، یا @پروفیسر ایم رضا صاحب کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اگر ٹیم ممبرز آفورڈ کر سکیں یا ان کے پاس ایکسٹرا ہو تو شئیر کریں ،آپشن دے رہا ہوں زبردستی نہیں
 
عزیزامین

محفلین
بہت شکریہ عزیز امین صاحب کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا کہ ٹیم میں شامل کیا۔ مجھ سے جو ہو سکا وہ میں کروں گا۔ ان شاءاللہ۔

انہیں کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟
اور ہاں آپ یہ بھی بتادیں کہ سٹریمنگ کے لیے کون سی سائٹ فائنل منتخب کی ہے تا کہ میں اس کے لیے سٹریمنگ کی تیاری کر سکوں۔
آخری سوال کا جواب ،دونوں سائیٹ کے اپنے فائدے نقصان ہیں۔ آپ والی سائیٹ میں لائیو کی آپشن نہیں پر اپ لوڈ آسانی سے ہوتا ہے جبکہ لائیو سٹریم مشکل ہے پر لائیو ہے، میرے لیے فیصلہ مشکل ہے۔ چونکہ دونوں ہی ایک ہی مہینے تک فری ہیں اس لیے مہینے کے بعد کے اقدامات پر پہلے سے سوچنا شروع کر دیں تاکہ بریک نہ آئے
 
arifkarim

معطل
میرے خیال میں ٹیم کو آپس میں چیزیں بھی ایکسچینج کرنیں چاہیں اگر ممکن ہو تو، جیسے اس وقت تجمل صاحب کے پاس مائیک نہیں ، یا @پروفیسر ایم رضا صاحب کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اگر ٹیم ممبرز آفورڈ کر سکیں یا ان کے پاس ایکسٹرا ہو تو شئیر کریں ،آپشن دے رہا ہوں زبردستی نہیں
ایسا کریں کہ تجمل حسین سے کہہ کر انکا لیپ ٹاپ پروفیسر ایم رضا صاحب کو بھجوا دیں۔ اسکے بدلے انسے مائک وصول کر لیں۔
 
عزیزامین

محفلین
آپ نے جان بوجھ کر غلط لکھا یا غلطی ہو گئی یا آپ کی نظر میں ٹھیک ہے ۔ میرے خیال میں پرابلم حل نہیں ہوا؟
 
عزیزامین

محفلین
ایک اور دھاگہ بند شاید انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اگر اس پرو جیکٹ کے تمام دھاگے مقفل کئیے گے تو میں یہاں سے چلا جاوں گا اور پروجیکٹ کو کہیں اور شفٹ کر دوں گا
 
Top