ماہی احمد

لائبریرین
بنانے نہیں ہوتے، جب بناؤ تو بتا دینا ہم صرف کھانے والی ذمہ داری قبول کر سکتے ہیں۔ ہُنہہہہ !!! :) :)
بنانے نہیں ہوتے تو مفت میں کھانے بھی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ بہت مشہور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر یوں مفت کی چیزیں کھائی جائیں تو اس سے بندہ جلدی بوڑھا ہوجاتا ہے :nerd:
 

ماہی احمد

لائبریرین
اچھا خیال ہے مگر سموسوں میں تو کھٹاس کم ہو جائے گی
جی میرا خیال ہے ہلکی کھٹاس ہی اچھی لگے گی ۔ :)
ہاں شزہ سموسوں کے لحاظ سے ہلکی کھٹاس زیادہ بہتر رہتی ہے۔ ورنہ پھر ٹیسٹ اچھا نہیں لگے گا سموسہ پٹی کے ساتھ۔
 
سمجھ بھی لیں اب ناں!!!!! :p
thinking_animated.gif
 
Top