زہیر البازی نسخ !

arifkarim

معطل
بالآخر خط نسخ میں اب تک کا سب سے بہترین فانٹ زہیر البازی نسخ انپیج والوں نے قیمتاً ریلیز کر دیا ہے:
b540.gif

اس فانٹ کے کچھ نمونے ملاحظہ ہوں:
b541.gif

b542.gif

b543.gif

http://www.inpage.com/Home/AboutFont

یاد رہے کہ اس فانٹ کو فی الحال صرف انپیج کے اندر ہی چلایا جا سکتا ہے :(

متلاشی شاکرالقادری عبدالمجید نعیم سعید
 
مدیر کی آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین

بہت خوبصورت فانٹ ہے
اس کا مطلب ہے تازہ ترین ان پیج بھی خریدنا ہوگا ۔۔۔ یعنی اس فانٹ کے ساتھ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اس کا مطلب ہے تازہ ترین ان پیج بھی خریدنا ہوگا ۔۔۔ یعنی اس فانٹ کے ساتھ
جی بالکل۔ اگلی صدی تک آ پکو 1999 کی ٹیکنالوجی والا انپیج ہی استعمال کرنا ہوگا ۔ کیونکہ یہ واحد "یونیکوڈ" سافٹوئیر ہے جسکے فانٹس سوائے اسکے اور کہیں نہیں چلتے :)
 
متلاشی

محفلین
میری زہیر البازی صاحب سے دو تین دفعہ ملاقات ہو چکی ہے وہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مفتی ہیں۔ ان کے والد صاحب ایک اعلی پائے کے خطاط ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے بزرگ عالم بھی تھے ۔۔۔ ان کافونٹ واقعی اب تک کے بنائے گئے نسخ فونٹس میں سے سب سے زیادہ بہترین فونٹ ہے ۔۔۔
فونٹ کے حوالے سے میری ان سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔ مہر نستعلیق پر ان کا تبصرہ کچھ یوں ہے :)

Mher Nastaliq font is an impressive piece of work.

Nastaliq style is really a very big challenge for all type designers. There are a very few character based OT Nastaliq fonts available but personally I have found that these available fonts can not satisfy a user. Nasrullah Mher has really done a fantastic job. All the shapes are as perfect as required and this result cannot be achieved without high ambition and years of hard work. Till yet it is the only character based OT Nastaliq font that gives such a beautiful result.

I also got time to view the above mentioned website. It contains real master pieces of calligraphy. Mher Urdu Naskh font also looks very good as compared to available Urdu Naskh fonts.

I congratulate you on your wonderful job.

Thanks,
Z.A
 
سعادت

تکنیکی معاون
یاد رہے کہ اس فانٹ کو فی الحال صرف انپیج کے اندر ہی چلایا جا سکتا ہے :(
یہ تو ایک اوپن ٹائپ فونٹ ہے جسے اوپن ٹائپ سے کمپیٹیبل کسی بھی ایپلیکیشن میں قابلِ استعمال ہونا چاہیے۔ (ٹائپوفائل پر اس فونٹ کے حوالے سے بڑی تفصیلی گفتگو ہوئی تھی۔) جس صفحے کا ربط آپ نے دیا ہے، اس پر بھی یہی لکھا ہے کہ:

Zuhair Albazi Naskh is the most advanced OpenType Arabic typeface ever created, based on Ottoman manuscript.

تو اس وقت صرف ان پیج ہی تک محدود کیوں؟

ویسے، کیا اس فونٹ کا لائسنس کہیں دیکھا جا سکتا ہے؟
 
arifkarim

معطل
فونٹ کے حوالے سے میری ان سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔ مہر نستعلیق پر ان کا تبصرہ کچھ یوں ہے :)
اگلی ملاقات پر یہ ضرور دریافت کیجئے گا کہ اپنے فانٹ کو تمام یونیکوڈ سافٹوئیرز پر کام کیلئے تخلیق کرنے اور پھر سالہا سال کی انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کے بعد "اچانک" انپیج کے ساتھ کیوں باندھ دیا گیا؟ :)
اب اگر بندہ اسکو الگ سے خریدنا بھی چاہے تو ناممکنات میں سے ہے کہ یہ سوائے انپیج کے اور کہیں نہیں چلتا :)

میرے پاس تو چل رہے ہیں
لنک درست کر دیا ہے الف نظامی نے :)

یہ تو ایک اوپن ٹائپ فونٹ ہے جسے اوپن ٹائپ سے کمپیٹیبل کسی بھی ایپلیکیشن میں قابلِ استعمال ہونا چاہیے۔ (ٹائپوفائل پر اس فونٹ کے حوالے سے بڑی تفصیلی گفتگو ہوئی تھی۔) جس صفحے کا ربط آپ نے دیا ہے، اس پر بھی یہی لکھا ہے کہ: تو اس وقت صرف ان پیج ہی تک محدود کیوں؟
کیونکہ البازی صاحب نے اسکو بدنامِ زمانہ انپیج کیساتھ پیکیج کر دیا ہے۔ مطلب اب جس کسی کو بھی یہ فانٹ استعمال کرنا ہوگا، وہ مجبوراً انپیج کا استعمال کرے۔ اگر صرف انپیج کیساتھ ہی اسکو چلانا مقصود تھا تو اوپن ٹائپ یونیکوڈ میں پروگرامنگ کی کیا ضرورت تھی؟ سیدھا سیدھا انپیج کی اپنی انٹرنل انکوڈنگ میں ڈیزائن کر دیتے :)
b544.gif

http://www.inpage.com/Home/FAQ

ویسے، کیا اس فونٹ کا لائسنس کہیں دیکھا جا سکتا ہے؟
انپیج والوں سے دریافت فرما لیں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:
فونٹ یقینا خوبصورت ہے، البتہ مجھے حیرت اس بات پر ہوئی ہے کہ ایک یونیکوڈ فونٹ کو ایک مخصوص پروگرام میں محدود کرنا فونٹ کی تمام خصوصیات اور صفات کو ختم کرتا ہے، مجھے نہیں لگتا کہ البازی نسخ فونٹ کو اب یونیکوڈ فونٹس میں حساب کیا جاسکتا ہے۔
 
نعیم سعید

محفلین
میں تو اس فونٹ کے جاری ہونے کا انتظار کر رہا تھا، مناسب قیمت ہوئی تو ضرور خریدوں گا، مگر اب ارادہ ترک کر دیا ہے۔
 
سویدا

محفلین
اگلی ملاقات پر یہ ضرور دریافت کیجئے گا کہ اپنے فانٹ کو تمام یونیکوڈ سافٹوئیرز پر کام کیلئے تخلیق کرنے اور پھر سالہا سال کی انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کے بعد "اچانک" انپیج کے ساتھ کیوں باندھ دیا گیا؟ :)
اب اگر بندہ اسکو الگ سے خریدنا بھی چاہے تو ناممکنات میں سے ہے کہ یہ سوائے انپیج کے اور کہیں نہیں چلتا :)

اگر صرف انپیج کیساتھ ہی اسکو چلانا مقصود تھا تو اوپن ٹائپ یونیکوڈ میں پروگرامنگ کی کیا ضرورت تھی؟ سیدھا سیدھا انپیج کی اپنی انٹرنل انکوڈنگ میں ڈیزائن کر دیتے :)
:)

آپ کو جلانے کے لیے خاص طور پر یہ اہتمام کیا ہے کہ ان پیج کے ساتھ مربوط کردیا :laugh1::in-love:
 
متلاشی

محفلین
اگلی ملاقات پر یہ ضرور دریافت کیجئے گا کہ اپنے فانٹ کو تمام یونیکوڈ سافٹوئیرز پر کام کیلئے تخلیق کرنے اور پھر سالہا سال کی انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کے بعد "اچانک" انپیج کے ساتھ کیوں باندھ دیا گیا؟ :)
اب اگر بندہ اسکو الگ سے خریدنا بھی چاہے تو ناممکنات میں سے ہے کہ یہ سوائے انپیج کے اور کہیں نہیں چلتا :)

لنک درست کر دیا ہے الف نظامی نے :)

کیونکہ البازی صاحب نے اسکو بدنامِ زمانہ انپیج کیساتھ پیکیج کر دیا ہے۔ مطلب اب جس کسی کو بھی یہ فانٹ استعمال کرنا ہوگا، وہ مجبوراً انپیج کا استعمال کرے۔ اگر صرف انپیج کیساتھ ہی اسکو چلانا مقصود تھا تو اوپن ٹائپ یونیکوڈ میں پروگرامنگ کی کیا ضرورت تھی؟ سیدھا سیدھا انپیج کی اپنی انٹرنل انکوڈنگ میں ڈیزائن کر دیتے :)
b544.gif

http://www.inpage.com/Home/FAQ

انپیج والوں سے دریافت فرما لیں :)
السلام علیکم !
عارف بھائی ابھی ابھی میری زہیر البازی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی تو پتہ چلا کہ اول تو انہوں نے فونٹ ان پیج کو بیچا نہیں بلکہ رائیلٹی بیسڈ ایگریمنٹ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور دوسری خبر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اب وہ یہ ایگریمنٹ کینسل کرنے جارہے ہیں۔۔۔!
سو اب وہ جلد ہی اپنی پرسنل ویب سائٹ پر فونٹ کو سیل آؤٹ کرنے کے لیے لانچ کریں گے ۔۔۔۔۔!
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
۔۔۔۔۔۔ اور دوسری خبر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اب وہ یہ ایگریمنٹ کینسل کرنے جارہے ہیں۔۔۔!
سو اب وہ جلد ہی اپنی پرسنل ویب سائٹ پر فونٹ کو سیل آؤٹ کرنے کے لیے لانچ کریں گے ۔۔۔۔۔!
نعیم سعید عبدالمجید بھائی کی تو عید بلکہ عیدین ہو گئیں۔ مجھے امید ہے اسکی قیمت مقامی ہوگی اور بین الاقوامی نہیں جیسا کہ انپیج والوں کا رواج ہے :)
ویسے کینسل کرنے کی کیا وجہ پیش آئی؟ تفصیل چاہیں تو فیس بک پر بتا دیں :)
 
Top