زہیر البازی نسخ !

السلام علیکم !
عارف بھائی ابھی ابھی میری زہیر البازی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی تو پتہ چلا کہ اول تو انہوں نے فونٹ ان پیج کو بیچا نہیں بلکہ رائیلٹی بیسڈ ایگریمنٹ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور دوسری خبر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اب وہ یہ ایگریمنٹ کینسل کرنے جارہے ہیں۔۔۔!
سو اب وہ جلد ہی اپنی پرسنل ویب سائٹ پر فونٹ کو سیل آؤٹ کرنے کے لیے لانچ کریں گے ۔۔۔۔۔!
تو انشاء اللہ کب تک زہیر اور مہر نستعلیق فونٹ کا آنے کا خطرہ ہے
 

متلاشی

محفلین
تو انشاء اللہ کب تک زہیر اور مہر نستعلیق فونٹ کا آنے کا خطرہ ہے
زہیر البازی نسخ کی ڈیٹ تو زہیر البازی صاحب ہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور مہرِ نستعلیق پر کرننگ کا کام رہتا ہے ۔۔۔۔ اور کرننگ ہی سب سے اوکھا کام ہے ۔۔ ۔آج کل محفل پر کرننگ پر بڑے جوش و جذبے سے کام ہو رہا ہے امید ہے جلد ہی محفلین اوپن ٹائپ میں بھی کرننگ کا بہترین سلوشن نکال لیں گے ۔۔۔۔اس کے بعد ہی مہرنستعلیق کا اجرا ہو گا
 
Top