بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا ...تصیح کیجیے گا..طالب رہنمائی ...ہوں
شاعری میں سب سے بنیادی بات جو ہے وہ اوزان کا علم ہے جسے عروض کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ علمِ عروض کے ماہر ہوں بس اتنا ہے کہ اپنے لکھے کو وزن میں رکھ سکیں۔ یعنی ہر دو مصرعوں میں ہجوں کی ترتیب ایک جیسی ہونی چاہیے۔ اور یہ کسی بحر کے مطابق بھی ہوں۔ اصلاحِ سخن کے زمرے میں اس پہ کافی کچھ دیکھنے کو مل سکتا ہے آپ کو
 
اکمل زیدی

محفلین

بہتر ہے...میں وہاں جا کر پڑھتا رہونگا ...مگر آپ بھی میری تحریر پر نظر رکھئے گا ..
 
نور وجدان

لائبریرین
چار سرخ و چار سبزو دو سفید و دو سیاہ"
جوتے میرے چور سارے لے کے بھاگا زور سے
 
آخری تدوین:
Top