لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

ڈیٹ مارنے کی ترجیحات
یہ۔۔۔ ڈیٹ کے ساتھ لفظ 'مارنے' کا مطلب ۔۔۔۔کیا ہوا بھلا:atwitsend:
ایسے نا :beating:
رسی جل گئی ، بل نہیں گیا :p
فکر نشتہ ماڑا۔۔کر لیں دو چار دن اور ایسی باتیں۔۔۔۔۔کچھ دنوں میں آپ کی تازہ جلی ہوئی رسی کے بل بھی دیکھ لیں گے ہم:waiting:
:cool2:
 

تجمل حسین

محفلین
کسی نے غور کیا کہ کس قسم کی ویب سائٹ ہے جس کے یوزرز کا سروے ہوا؟ :p
ارے چھوڑیں جناب! اس قسم کی تکلیف کون اٹھاتا پھرے کہ ویب سائٹ اوپن کرکے اس کا مطالعہ اور وہ بھی انگلش ویب سائٹ کا۔ :excruciating:
ہمیں چٹ پٹا سا موضوع تو مل ہی گیا نہ بات کرنے اور خوش ہونے کے لیے۔۔۔۔ :LOL:
 
یعنی ملاحظہ کرنے کی ترجیحات؟؟؟ بات بنتی نہیں ایسے بلکہ بگڑ جائے گی
وہ کیسے وہ کیسے؟
ڈیٹ دراصل ملاحظہ ہی ہوتا ہے۔ کامیاب (ویسے اسے کامیابی کہا تو نہیں جا سکتا) ہوگیا تو ۔۔۔۔۔۔آہاں آہاں۔۔۔۔ نہیں تو 'جیسے تھے'
 
Top