انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

عبدالحسیب

محفلین
معذرت یہ مراسلہ ابھی نظر سے گزرا۔ نیو زی لینڈ کی بابت میں قطعی لاعلم تھا۔ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے شکریہ! :)
معذرت کی کوئی بات نہیں :)

چلیں اس بار آپ کی مان کر نیو زی لینڈ کی راہ ہموار کردیتے ہیں۔ اگلی با ر آپ ہمارا کچھ خیال کرلیجے گا۔ :p
آپ کے پاس بھی ایک کپ موجود ہے :) مجھے ذرا ابھی اُن ٹیمس کی فکر لاحق ہے جن کے پاس ایک بھی نہیں ہے :)
 

حسیب

محفلین
فی الحال تو آسٹریلیا کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے
اگر باؤنسی ٹریک ہوا تو اور ایڈوانٹیج آسڑیلیا کو ملے گا
 

عبد الرحمن

لائبریرین
معذرت کی کوئی بات نہیں :)
:bighug:

آپ کے پاس بھی ایک کپ موجود ہے :) مجھے ذرا ابھی اُن ٹیمس کی فکر لاحق ہے جن کے پاس ایک بھی نہیں ہے :)
جی میری بھی یہی مراد تھی۔ یعنی میں ساؤتھ افریقہ کا حمایتی تھا۔ اب نیو زی لینڈ کا ہوں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
آسٹریلیا کی سیٹ پارٹنرشپ توڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے انڈیا۔

اسکور 245
2۔41 اوورز میں۔
چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
 
Top