آج کی ویڈیو

bilal260

محفلین
اس ویڈیو میں بتا یا گیا ہے کہ مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھیں یورپ اور نارتھ امریکہ کے لوگو ں کا پیار مسلمانوں کے لئے ۔
 
bilal260

محفلین
یارو کچھ کمنٹ ہی کر دیا کریں اکثر دفاتر میں یہ سپیکر الائو نہیں ہے۔
یہ کیا فرما رہیں ہیں ؟
 
arifkarim

معطل
اس ویڈیو میں بتا یا گیا ہے کہ مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔
لیکن اکثر دہشتگرد تو مسلمان ہیں! :)
اس ویڈیو میں دیکھیں یورپ اور نارتھ امریکہ کے لوگو ں کا پیار مسلمانوں کے لئے ۔
اگر خود کش جیکٹ باندھ کر کھڑا ہوتا تب پتا چلتا کہ کتنا پیار ہے :)
 
bilal260

محفلین
لیکن اکثر دہشتگرد تو مسلمان ہیں! :)

اگر خود کش جیکٹ باندھ کر کھڑا ہوتا تب پتا چلتا کہ کتنا پیار ہے :)
تو ان کے جسم پر ٹیٹو کس نے بنائے ہیں اور ان کے فلاں بال بھی نہیں کاٹے گئے۔ یہ مسلمان نہیں مسلمان کی شکل میں غیر مسلم ایجنٹ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top