یہ اشعار کس کے ہیں؟

حاتم راجپوت

لائبریرین
کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں
تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے

میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح
تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے

اور کیا ان اشعار کو کسی نے گایا بھی ہے؟ مطلب غزل یا گانے کی صورت میں ۔ ۔ ۔؟

فلک شیر ، نیرنگ خیال ، محمداحمد
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اشعار اچھے ہیں سرکار۔ ایسے غیر معروف گانوں کا عمومی علم حضرت مولانا زبیر مرزا بھائی قبررسیدہ گانوں والے کے پاس ہوتا ہے۔ یہ حقیر پرتقصیر تو معافی کا خواستگار ہے۔
 
اشعار اچھے ہیں سرکار۔ ایسے غیر معروف گانوں کا عمومی علم حضرت مولانا زبیر مرزا بھائی قبررسیدہ گانوں والے کے پاس ہوتا ہے۔ یہ حقیر پرتقصیر تو معافی کا خواستگار ہے۔
بھائی یہ پاپ میوزک کے کسی گانے کے اشعار ہیں اور سنی لیونے پر فلمائے گئے ہیں۔۔۔:grin:
 
کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں
تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے

میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح
تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے

اور کیا ان اشعار کو کسی نے گایا بھی ہے؟ مطلب غزل یا گانے کی صورت میں ۔ ۔ ۔؟

عطا اللہ کے بہت مشہور گانے میں اشعار ہیں شاعر کون ہے پتہ نہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
Top