اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

مقدس

لائبریرین
ہائے بچوں۔۔۔ اب کہاں وہ زمانے رہ گئے۔۔۔ کوئی دور تھا۔ اب تو وہ لڑکی والی کہانی تمہیں یاد ہے۔۔۔ آج تمہیں میں وہ کہانی سناؤں گا۔۔۔
طلحہ! نہیں ماموں نہیں۔۔۔ وہ ہم نے بہت بار سنی ہے اب کوئی اور۔۔۔۔ :p
اس نے کہنا ہے ماموں آج اپنی کہانی سنائیے ۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
ع۔ دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں :)
اثر بڑا ہے بهائی پر بد دعا میں ہی ہی ہی ہی ابهی کل ہی میں اور تیمور شاپنگ کرنے گئے۔۔ ایک بهائی صاحب بڑے غور سے ہماری طرف دیکهتے پائے گئے۔۔ میرے گهورنے کے باوجود ان کا دهیان ادهر ادهر نہیں ہوا۔۔
میں نے تیمور سے کہا۔۔ اللہ کرے ۔۔۔ یہی پر سلپ ہو جائے الو۔۔۔ اور ہائے بهیا کیا نظارہ تها۔۔۔دو منٹ بعد وہ فرش پر سجدے کر رہا تها اور میں بنا آگے پیچهے دیکهے قہقے لگا رہی تهی وہ تو تیمور زبردستی واپس لے آئے۔۔ نہیں تو ایک دو سنا بهی آتی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top