چوہدری لیاقت علی
محفلین
پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی زبان کے استاذ اور محقق ہیں۔  اردو شاعری کا ایک انتہائی معتبر نام۔ لاہور میں مقیم ہیں۔ان کی کلیات "یکجا" کے نام سے شائع ہوئی۔ الحمد پبلی کیشنز لاہور نے چھاپی ہے۔ قیمت 600 روپے ہے۔ سر ورق کا لنک ہے۔
https://drive.google.com/file/d/0B57ubYGe0-m6MzRMcFBGTFA4Mzg/view?usp=sharing
			
			https://drive.google.com/file/d/0B57ubYGe0-m6MzRMcFBGTFA4Mzg/view?usp=sharing
			
				آخری تدوین: