مویشی

عزیزامین

محفلین
‎عزیز بھائی! سدا هنستے رهیے. میٹرک تک میں نے بالکل گوشت نهیں کھایا. پھر جب کھانا شروع کیا تو بهت کم کھاتی هوں اور ترجیح نهیں دیتی. مجھے گوشت کھانا صحیح طرح سے آتا بھی نهیں. دودھ... بھینس،بکری،گائے،بھیڑ،اونٹنی.‏
کس کا دوددھ پسند ہے کس کا نا پسند؟
 
x boy

محفلین
مچھلیاں مویشی میں آتی هیں؟
نہیں بالکل نہیں۔
البتہ دھوبیوں کے ساتھ ضرور لنک ملتا ہے
جیسے کہتے ہیں کہ دھوبی کا پاؤں بھی حلال ہے کیونکہ وہ بھی پانی میں ڈوبا رہتا ہے
اسی طرح دھوبی کا کتا نہ گھاٹ کا نہ گھر کا، بظاہر توہین کتا ہے لیکن لنک ضرور ہے
ہنسا منع ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
‎عزیز بھائی! سدا هنستے رهیے. میٹرک تک میں نے بالکل گوشت نهیں کھایا. پھر جب کھانا شروع کیا تو بهت کم کھاتی هوں اور ترجیح نهیں دیتی. مجھے گوشت کھانا صحیح طرح سے آتا بھی نهیں. دودھ... بھینس،بکری،گائے،بھیڑ،اونٹنی.‏
گوشت نہیں کھانا آتا تو قیمہ بھی کھایا جا سکتا ہے جس کے لیے دانت اور تکنیک دونوں کی ضرورت نہیں؟
 
یوں تو ہمیں صرف گوشت کھانا ہی آتا ہے لیکن کبھی کبھی ( ونس ان اے بلو مون) یعنی عید بقر عید پر اپنی نصف بہتر کا ہاتھ بٹانے کے لیے گوشت بنا بھی لیتے ہیں۔

20141007-0001_zps2aa9ac9e.jpeg
 
Top