عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

منقب سید

محفلین
جی

وہاں مکھیاں بہت زیادہ ہیں نا۔۔۔ اب خان صاحب لاڑکانہ جا رہے ہیں، امید ہے کہ رہی سہی کا کام تمام کر کے آئیں گے:)

سات آٹھ سال پہلے کی بات ہے میں ہالینڈ کی ایک فرم سے کچھ پرزوں کے بارے میں برقی خط و کتابت کے ذریعے بات چیت چلا رہا تھا اور کوئی چار، پانچ برقیوں کا تبادلہ ہو چکا ہو گاکہ ایک دن وہاں سے بذریعہ فون پیغام آیا کہ براہ مہربانی اس کمپیوٹر، اس ایمیل اور اس کنکشن سے دوبارہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کرنی۔ لیکن اس کو بند بھی نہیں کرنا ۔۔بس روزانہ کی بنیاد پر ہیلو ہائے اور دوستانہ ٹائپ ایملیز کریں۔ اس کے بعد کم و بیش دو ماہ ہر قسم کی دفتری سرگرمیاں گھر سے ہوتی رہیں اور دفتر سے بس لو یو کے کارڈز، بیسٹ فرینڈ کی کوٹیشنز، فلموں اور کچھ بالغوں والا مواد شئیر کرتے رہے :p
انکل سام کے ہالینڈ والے گماشتوں سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی۔۔حتی کہ بعد میں اسلام آباد آفس کی لوکیشن بھی تبدیل کرنا پڑی ورنہ کام ٹھپ ہوجانے کا خدشہ تھا۔
اس پر مزید اضافہ آج رات انشااللہ
 
کاشفی

محفلین
یہ عمران خان کی حقیقت ہے۔
10384025_851053674925580_5466555547308281566_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
اس طرح کی باتیں ہمارے دشمنوں کی پھیلائی ہوئی ہیں۔جس میں کوئی حقیقت نہیں۔
جنہوں نے اس طرح کی باتیں پھیلائی تھیں۔وہ آج زمین بوس ہوچکے ہیں۔ اور جو اس طرح کی باتوں پر یقین کرتے تھے اور غلط پروپیگنڈا کرتے تھے اور کر رہے ہیں انہیں ان کے لوگ ہی زمین بوس کررہے ہیں الحمد للہ۔ :)
عمران خان کے حواری اور عمران خان(زنا کار) کے ہمدردان یہ بات یاد رکھیں کے عمران خان ایک غلط انسان ہے۔ جو ملک میں عمران خان جیسی حرکتیں پھیلانا چاہتا ہے۔ جو شخص اپنی بیوی کو اس کے بوائے فرینڈز کے پاس جانے سے نہیں روک سکتا۔ جس کی پارٹی کے لوگ اسے دھوکہ دیتے ہوں۔ اور اس کی بات ماننے سے انکار کرتے ہوں۔ جو زنا کار بھی ہو۔ وہ کس طرح اس ملک میں انصاف لا سکتا ہے۔ یہ صرف اور صرف ٹوپی ڈراما اور بیوقوف بنا رہا ہے عوام کو۔
سابقہ بیوی :)
 
یہی وہ تبدیلی ہے جسکی عمران بات کرتا ہے۔ یعنی کارکردگی پر ووٹ۔ جو پارٹی کام نہیں کرے گی وہ فارغ ہو جائے گی
عمران بات کرتا ہے میں ہے کی جگہ تھا کر لیں آجکل تو سیدھا استعفی مانگ رہا ہے۔
مجھ جیسے محبین جمہوریت کی خواش فہمی تھی کہ اب دونوں پارٹیاں کارکردگی کا صحت مند مقابلہ کرینگی جس سے نتیجتاً عوام کو فائدہ ہوگا لیکن کپتان کی جلد بازی نے سارا کھیل بگاڑ دیا۔ :(
اور اس جلد بازی کی وجہ سے 2013 میں کپتان کے میرے کچھ دوست جو اسکے ووٹر تھے اس سے بدظن ہوگئے۔
 
منقب سید

محفلین
بات زیادہ پُرانی نہیں پاکستان کے ہی ایک ملٹری ٹریننگ کیمپ میں چند سال قبل کچھ سویلینز تعمیراتی کام کے سلسلے میں آ جا رہے تھے ان کے ساتھ وہاں بطور کمپنی کنٹریکٹر جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں ایک رہائشی حصے کی طرف جانے سے قبل ہماری اس طرح تلاشی لی گئی کہ اگر لباس یا بدن میں ایک پِن بھی چھپائی ہوتی تو ان کے میٹل ڈیٹیکٹر اس کو پکڑ لیتے خیر وہاں اندر گورا کالونی اور کلب دیکھ کر مجھے تو بہت کچھ سمجھ آ گیا لیکن میرے دوست کو اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ جگہ کتنی حساس ہے اس لئے وہاں سے آنے کے بعد میں اکثر اس سے وہاں کی صورتحال کے بارے میں بذریعہ ای میل معلومات لیا کرتا تھا ایک دن علم میں آیا کہ وہ دوست موصوف غائب ہو گئے ہیں اگلے دن میرے دفتر دو جوان میرا پوچھنے آئے اور کافی تفتیش کر کے گئے فوجی انداز میں میری خوش قسمتی کہ میں اس ہی دن دفتری کام سے کراچی کیلئے نکل چُکا تھا۔ ان جوانوں کے پوچھنے کے انداز نے دفتر والوں کو چونکا دیا اور مجھے کراچی کے راستے میں ہی خبردار کر دیا گیا کہ فرشتے تمہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ اللہ بھلا کرے ایڈیٹر صاحب کا کچھ ذاتی تعلقات استعمال میں لا کر اصل فرشتوں سے معلوم کروایا کہ کہانی کیا ہے تو وہ لاعلم تھے۔ خیر وہی ایک ماہ مکمل ہائیڈ آوٹ میں گذارنا پڑا اس دوران دوست موصوف کی واپسی کا معلوم ہوا اور ان سے کسی اور دوست کے توسط سے رابطہ ہوا اول الذکر دوست تو اتنے خوفزدہ تھے کہ انہوں نے پہلے بات ہی نہیں کی اور بس اتنا بتایا کہ میرے بارے میں تفتیش کرنے والے فرشتے غیر ملکی تھے اور ان کی تفتیش ہماری باہمی گفتگو کا نتیجہ ہے اس دوران کچھ سینئر صحافی اور کچھ اصل فرشتے بیچ میں ڈال کر صلح صفائی کروائی گئی اور ان کا ہمارے ایڈیٹر صاحب کے ساتھ باہمی غیر تحریر شدہ معاہدہ عمل میں لایا گیا کہ وہ معلومات شائع نہیں کی جائے گی۔
اس واقعے کے بعد ان لوگوں سے بے حد محتاط ہونا پڑتا ہے اب
 
arifkarim

معطل
راجہ رینٹل جیسا جاہل وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، گیلانی جیسا بونگا وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، بمبینو میں ٹکٹیں بلیک کرنے والا زرداری پانچ سال صدر بنا عوام ٹس سے مس نہ ہوئی لیکن نجانے کیوں عمران خان کی دفع سب کو آگ لگ جاتی ہے .ٹکے مار بغیرتوں کا کہنا ہے کے ضروری نہیں ایک اچھا کرکٹر اچھا سیاستدان بن سکے ، پر یہ خاندانی نسلی غلام بھول جاتے ہیں کے لوہار شریف خود ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار اور ناکام سیاستدان ہے . ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کے جب ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار کگو بٹ ان پڑھ پینڈو جاہل بدذات لوہار تین بار وزیر اعظم بن سکتا ہے تو پھر ایک پڑھے لکھے کامیاب مصنف کرکٹر سماجی کارکن میں کیا خامی ہے ؟ در اصل ان مخالفین کے خون میں غلامی رچ بس چکی ہے کبھی مراٹھوں کی مغلوں کی سکھوں کی انگریزوں کی آج گنجوں کی کل ان کے بچوں کی .
فیاض احمد، تحریک انصاف
میں اس قسم کی بدتہذیبی کا قائل نہیں لیکن قریباً 90 فیصد تحریک انصاف کے اسپورٹرز اس میں مبتلا ہیں۔ کیا تہذیبی دائرہ میں رہتے ہوئے تنقید یا تعریف نہیں کی جا سکتی؟
عبدالقیوم چوہدری
لئیق احمد
عباس اعوان
منقب سید
قیصرانی
کاشفی
 
میں اس قسم کی بدتہذیبی کا قائل نہیں لیکن قریباً 90 فیصد تحریک انصاف کے اسپورٹرز اس میں مبتلا ہیں۔ کیا تہذیبی دائرہ میں رہتے ہوئے تنقید یا تعریف نہیں کی جا سکتی؟
وہ ایک محاورہ ہے۔۔جیسا راجہ ویسی پرجا۔۔۔ گو کہ جیسی پرجا ویسا راجہ بھی ایک دم فٹ بیٹھتا ہے۔
۔۔۔سپورٹران کا اتنا قصور نہیں۔۔۔
 
arifkarim

معطل
وہ ایک محاورہ ہے۔۔جیسا راجہ ویسی پرجا۔۔۔ گو کہ جیسی پرجا ویسا راجہ بھی ایک دم فٹ بیٹھتا ہے۔
۔۔۔سپورٹران کا اتنا قصور نہیں۔۔۔
مجھے اعتراض اس بات پر تھا کہ ان صاحب کی اس گھٹیا پوسٹ کو فیس بک پر سب سے زیادہ پسندیدگی سے نوازا گیا ۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اس قسم کے نازیبا الفاظ کسی چور، دشمن کیلئے بھی استعمال کرنا غیر مناسب ہیں۔ اب ظاہر ہے وہاں لائکس نون لیگیوں نے آکر تو نہیں لگائے۔ سپورٹران بھی اتنے ہی قصوروار ہیں جو تہذیب سے گری ہوئی پوسٹس کو پسند کرتے ہیں اور یوں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
 
یہ پوسٹ دیکھیے۔ اس کی لاسٹ لائینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر والی پوسٹ اور اس کی لائیکز کی کچھ نہ کچھ وضاحت کر دیتی ہیں۔
10410953_549452325158034_1632347885936747206_n.jpg
 
arifkarim

معطل
یہ پوسٹ دیکھیے۔ اس کی لاسٹ لائینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر والی پوسٹ اور اس کی لائیکز کی کچھ نہ کچھ وضاحت کر دیتی ہیں۔
10410953_549452325158034_1632347885936747206_n.jpg

یہ گو نواز گو کا نعرہ ایک نیا کلٹ مذہب بنتا جا رہا ہے۔ مجھے حیرت ہے اس مبینہ ہتک دین کیخلاف کسی مولانا کے جذبات ابھی تک مجروح نہیں ہوئے۔ بیچارے مولانا ڈیزل کا تو اپنا کوئی پرسان حال نہیں، وہ اسپر اب کیا مزید کہتے۔ :(
 
arifkarim

معطل
عمران خان سیاست کی وہ لڑاکا بہو ہیں کہ جس کی جس سے بنی پھر اس سے نہیں بنی۔ بھلے وہ نوازشریف سے نوعمری کے زمانے کی دوستی ہو کہ جنرل پرویز مشرف کے ابتدائی اقتداری دنوں کی مداحی کہ برطرف چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے گن گانے کا زمانہ کہ جیو نیٹ ورک سے الیکشن سے پہلے کی یاری ۔ ان دنوں عمران خان کی صحبت شیخ رشید، چوہدری برادران اور چار کے انصافی ٹولے کے ساتھ ہے۔ مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔
تو کوئی ایسا ادارہ بچا ہے جو عمران خان کی فریاد کو سنجیدگی سے لے ؟ بقول خان صاحب الیکشن کمیشن چوروں سے ملا ہوا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے غیر جانبدار ہو ہی نہیں سکتے اور ججوں کو چار سیٹوں سے زیادہ موسمِ گرما کی عدالتی تعطیلات سے دلچسپی ہے۔ اب خدا ہی کچھ کرے تو کرے۔اس لیے چڑھ دوڑو اسلام آباد کے سومناتھ پر اور توڑ ڈالو وہ سب بت جو ان دنوں مجھے پسند نہیں۔
قمر عالم، ایک نون لیگی کے جذبات
عبدالقیوم چوہدری فرق صاف ظاہرہے۔
 
منقب سید

محفلین
راجہ رینٹل جیسا جاہل وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، گیلانی جیسا بونگا وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، بمبینو میں ٹکٹیں بلیک کرنے والا زرداری پانچ سال صدر بنا عوام ٹس سے مس نہ ہوئی لیکن نجانے کیوں عمران خان کی دفع سب کو آگ لگ جاتی ہے .ٹکے مار بغیرتوں کا کہنا ہے کے ضروری نہیں ایک اچھا کرکٹر اچھا سیاستدان بن سکے ، پر یہ خاندانی نسلی غلام بھول جاتے ہیں کے لوہار شریف خود ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار اور ناکام سیاستدان ہے . ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کے جب ایک ناکام کرکٹر ناکام اداکار کگو بٹ ان پڑھ پینڈو جاہل بدذات لوہار تین بار وزیر اعظم بن سکتا ہے تو پھر ایک پڑھے لکھے کامیاب مصنف کرکٹر سماجی کارکن میں کیا خامی ہے ؟ در اصل ان مخالفین کے خون میں غلامی رچ بس چکی ہے کبھی مراٹھوں کی مغلوں کی سکھوں کی انگریزوں کی آج گنجوں کی کل ان کے بچوں کی .
فیاض احمد، تحریک انصاف
میں اس قسم کی بدتہذیبی کا قائل نہیں لیکن قریباً 90 فیصد تحریک انصاف کے اسپورٹرز اس میں مبتلا ہیں۔ کیا تہذیبی دائرہ میں رہتے ہوئے تنقید یا تعریف نہیں کی جا سکتی؟
عبدالقیوم چوہدری
لئیق احمد
عباس اعوان
منقب سید
قیصرانی
کاشفی
میرے بھائی اس ہی بد تہذیبی نے تو مجھے مجبور کیا ہے فیس بُک کا اکاونٹ ڈیلیٹ کرنے پر، مذہب ہو یا سیاست ایسے ایسے الفاظ پڑھنے کو ملتے تھے کہ خطرہ تھا بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق نہ ہو جائے :) ۔ میرا خیال یہ ہے کہ کسی پر بھی تنقید سے قبل پہلے خود اپنے گریبان میں جھانک لینا بہتر ہوتا ہے۔ اگر انسان خود کسی بُرائی میں مبتلا ہو تو دوسرے شخص کو اسی بُرائی میں مبتلا ہونے کا طعنہ نہیں دے سکتا۔ بہرحال بحیثیت قوم ہم میں برداشت کا مادہ ختم ہو چُکا ہے اس طرح سوشل میڈیا پر گفتگو کے دوران بے لاگ تبصرے ایسی ہی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔ میرے نزدیک ایسی گھٹیا زبان میں گفتگو کو پڑھا ہی نہ جانا بہتر ہے نہ کہ اس میں شمولیت اختیار کی جائے۔
 
فیس بک پر بدتہذیبی کی ایک وجہ وہاں پر کنٹرول نا ہونا ہے۔ وہاں انتظامیہ تہذیب و اخلاق کو کنٹرول نہیں کرتی۔ دوسرا آپ تحریک انصآف کے قائد کا انداز گفتگو دیکھ لیں کہ ہاتھ میں مائک پکڑ کر وہ کیسے انداز میں بات کرتا ہے۔!! کارکنوں نے تو پھر اپنے قائد سے سیکھ کر مزید بات آگے بڑھانی ہی ہوتی ہے۔ اور اردو محفل پر تہذیب کی دو وجوہات ہیں ایک تو اردو بولنے والے اکثر مہذب ہوتے ہیں اور دوسرے یہاں انتظامیہ کافی بہتر انداز میں ڈسپلن قائم رکھتی ہے۔
 
مجھے شیخ رشید اور نواز شریف کی تقریر آج بھی یاد ہے جو مہران بینک سکینڈل کے وقت متعلقہ اراضی کے دورے کے بعد پاکستانی چوک ڈیرہ غازی خان میں ان اصحاب نے کی تھی۔ اپنے وقت کے کپتان رہے ہیں نواز شریف بھی :)
 
کاشفی

محفلین
Imran Khan will take back the demand for including ISI n MI with investigations (Danda agiya). Youthiya's may hold justifying the statement.
عمران خان ایک یوٹرن خان ہے۔ یہی عمران خان کی حقیقت ہے۔
 
Top