عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

آپ دونوں کارگل کی اصل کہانی واقف نہیں؟
میں تو بلکل بھی واقف نہیں ہوں۔
ویسے مجھے ان دنوں روزانہ رات دیر گئےتک کہانیاں سنانا پڑتی ہیں تب جا کر میرا شہزادہ پتر سوتا ہے۔۔۔ اچھا ہے کولیکشن میں اضافہ ہو جائے گا
لیکن اس سرگوشی کے باوجود آپ نے اصل حالات و واقعات کا احاطہ ضرور کرنا ہے۔ مشکور رہوں گا
 
کیا ذاتی مکالمہ اس کلاسیفئڈ معلومات کے لئے مناسب رہے گا؟
سکائپ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا ذاتی مکالمہ اس کلاسیفئڈ معلومات کے لئے مناسب رہے گا؟
سکائپ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جو چیز پاکستانیوں کے لئے کلاسیفائیڈ ہے، وہ تو ہر میسنجر پر ویسے بھی نگرانی میں آ جاتی ہے۔ اس لئے بے دھڑک لکھ دیجئے :)
 
arifkarim

معطل
کارگل کی اصل کہانی میں ذاتی طور پر جانتا ہوں لیکن یہاں پبلک فورم پر لکھنا نہیں چاہتا۔
ہم پاکستانیوں کی تو تقریباً ہر چیز ہی نقل ہوتی ہے پھر پتا نہیں کیوں ہم سیاست کی "اصل" کہانیوں کی تلاش میں لال بتی کے پیچھے جاتے ہیں :)
نوٹ: اوپر لال بتی سے مراد آپکی علمی شخصیت نہیں ہے :)

ماشا اللہ۔۔۔۔ اتنی علمی گفتگو میں خاموش ناظر کا کردار ادا کررہا ہوں لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ حقیقی علماء کی تعریف توہو سکتی ہے لیکن انہیں تلاش کرنا مشکل ہے۔ اگر آپ مختلف مسالک کے مستند علمائے کرام کے نامہ مبارکہ بتا سکیں تو نوازش ہو گی۔
خاموش گفتگو تو مجھے بھی مجبوراً کرنی پڑ رہی ہے کہ فی الوقت توپوں کا رُخ کسی اور انصافین رُکن کی طرف ہے :)

عمران خان کی ایک حقیقت یہ ہے کہ اس کو اس کے لوٹے اور مخدوم نام نہاد لوگ دھوکہ دیتے ہیں اور اس کی بات نہیں مانتے۔۔
اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کے لوٹوں کو بوری میں بند کر کے نامعلوم مقام پر منتقل نہیں کیا جاتا :)

آپ دونوں کارگل کی اصل کہانی واقف نہیں؟
واقف تو ہم بھی نہیں۔ بہتر ہے ہم تینوں اور دیگر افراد جو اس سے فیض یاب ہونا چاہتے ہیں ایک ذاتی مکالمہ شروع کر لیں۔ میرا نہیں خیال کہ محفل کے ناظم اعلیٰ کے علاوہ کسی اور کو اس تک رسائی حاصل ہے۔

Password کی اردو؟

پوری ویڈیو پیش کرنی تھی نا! زیادہ تر راہ گیروں کا کہنا تھا کہ وہ خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت سے مطمئن ہیں۔ جو خوش نہیں تھے وہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں کا رونا رو رہے تھے جیسے یہ دونوں تحریک انصاف کے اختیار میں ہیں؟

یہ 'آج' ٹی وی والے تو ہیں ہی لفافہ ۔۔۔ :):):)
متوقع انقلابی لاجک:battingeyelashes:
حضور والا نے پوری ویڈیو پیش نہیں کی جو تقریباً آدھا گھنٹا لمبی ہے اور اسمیں پشاور کے قصہ خوانی بازار سے لوگوں کی تحریک انصاف کی کارکردگی سے متعلق رائے لی گئی!
یہ سچ ہے کہ عمران خیبرپختونخواہ سے وی آئی پی کلچر ختم کرنے میں ناکام رہا ہے البتہ جو دیگر چیزیں اسنے ٹھیک کی ہیں جیسے تھانہ سسٹم، اسکول، کچہری، پٹواری، ہسپتال وغیرہ اس سے وہاں کے لوگ سابق حکومتوں کے مقابلہ میں بہت مطمئن ہیں۔ اور وہ آئندہ تحریک انصاف ہی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ یہی وہ تبدیلی ہے جسکی عمران بات کرتا ہے۔ یعنی کارکردگی پر ووٹ۔ جو پارٹی کام نہیں کرے گی وہ فارغ ہو جائے گی جیسے پیپلز پارٹی سندھ میں پچھلے کئی دہائیوں سے مکھیاں مار رہی ہے لیکن اسکے باوجود اکثریتی ووٹ اسی کو پڑتے ہیں۔ الحمدللہ خیبر پختونخواہ کے لوگ ذات، برادری سے پاک ہو کر میرٹ پر اپنا حق انتخاب کا استعمال کرتے ہیں۔

پی ایم تو کریں۔ پتہ تو چلے کہ آپ کے پاس کیا کہانی ہے :)
جو چیز پاکستانیوں کے لئے کلاسیفائیڈ ہے، وہ تو ہر میسنجر پر ویسے بھی نگرانی میں آ جاتی ہے۔ اس لئے بے دھڑک لکھ دیجئے :)

میرا بھی یہی مشورہ ہے کہ اسکائپ کی بجائے یہیں محفل پر مکالمہ کر لیتے ہیں۔ اور اسمیں ہم تینوں کو شامل کر لیں یا دیگر جنکو اس تک رسائی کا تجسس ہو۔
 
منقب سید

محفلین
میرا نہیں خیال کہ محفل کے ناظم اعلیٰ کے علاوہ کسی اور کو اس تک رسائی حاصل ہے۔ میرا بھی یہی مشورہ ہے کہ اسکائپ کی بجائے یہیں محفل پر مکالمہ کر لیتے ہیں۔ اور اسمیں ہم تینوں کو شامل کر لیں یا دیگر جنکو اس تک رسائی کا تجسس ہو۔
کاش آپ کے خیال سچ ہو۔ ویسے آزمائی ہوئی بات ہے کسی بھی فورم، بلاگ یا فیس بُک پر کچھ تحریر کردیں انکل سام کے بارے میں۔ کہیں نہ کہیں سے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے کسی نہ کسی شعبے کا کوئی اہلکار ٹپک ہی پڑتا ہے۔ اس خودساختہ خدا کا بس ایک ہی حکم ہے ہم سب کے لئے کہ اس کے معاملات میں جہاں اس کا ذکر آئے وہاں ہم گونگے بہرے اندھے ہو جائیں ورنہ حال سے بے حال اور پھر ماضی ہو جائیں گے۔
 
جی
جیسے پیپلز پارٹی سندھ میں پچھلے کئی دہائیوں سے مکھیاں مار رہی ہے لیکن اسکے باوجود اکثریتی ووٹ اسی کو پڑتے ہیں
وہاں مکھیاں بہت زیادہ ہیں نا۔۔۔ اب خان صاحب لاڑکانہ جا رہے ہیں، امید ہے کہ رہی سہی کا کام تمام کر کے آئیں گے:)
ویسے آزمائی ہوئی بات ہے کسی بھی فورم، بلاگ یا فیس بُک پر کچھ تحریر کردیں انکل سام کے بارے میں۔
سات آٹھ سال پہلے کی بات ہے میں ہالینڈ کی ایک فرم سے کچھ پرزوں کے بارے میں برقی خط و کتابت کے ذریعے بات چیت چلا رہا تھا اور کوئی چار، پانچ برقیوں کا تبادلہ ہو چکا ہو گاکہ ایک دن وہاں سے بذریعہ فون پیغام آیا کہ براہ مہربانی اس کمپیوٹر، اس ایمیل اور اس کنکشن سے دوبارہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کرنی۔ لیکن اس کو بند بھی نہیں کرنا ۔۔بس روزانہ کی بنیاد پر ہیلو ہائے اور دوستانہ ٹائپ ایملیز کریں۔ اس کے بعد کم و بیش دو ماہ ہر قسم کی دفتری سرگرمیاں گھر سے ہوتی رہیں اور دفتر سے بس لو یو کے کارڈز، بیسٹ فرینڈ کی کوٹیشنز، فلموں اور کچھ بالغوں والا مواد شئیر کرتے رہے :p
انکل سام کے ہالینڈ والے گماشتوں سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی۔۔حتی کہ بعد میں اسلام آباد آفس کی لوکیشن بھی تبدیل کرنا پڑی ورنہ کام ٹھپ ہوجانے کا خدشہ تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی

وہاں مکھیاں بہت زیادہ ہیں نا۔۔۔ اب خان صاحب لاڑکانہ جا رہے ہیں، امید ہے کہ رہی سہی کا کام تمام کر کے آئیں گے:)

سات آٹھ سال پہلے کی بات ہے میں ہالینڈ کی ایک فرم سے کچھ پرزوں کے بارے میں برقی خط و کتابت کے ذریعے بات چیت چلا رہا تھا اور کوئی چار، پانچ برقیوں کا تبادلہ ہو چکا ہو گاکہ ایک دن وہاں سے بذریعہ فون پیغام آیا کہ براہ مہربانی اس کمپیوٹر، اس ایمیل اور اس کنکشن سے دوبارہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں کرنی۔ لیکن اس کو بند بھی نہیں کرنا ۔۔بس روزانہ کی بنیاد پر ہیلو ہائے اور دوستانہ ٹائپ ایملیز کریں۔ اس کے بعد کم و بیش دو ماہ ہر قسم کی دفتری سرگرمیاں گھر سے ہوتی رہیں اور دفتر سے بس لو یو کے کارڈز، بیسٹ فرینڈ کی کوٹیشنز، فلموں اور کچھ بالغوں والا مواد شئیر کرتے رہے :p
انکل سام کے ہالینڈ والے گماشتوں سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی۔۔حتی کہ بعد میں اسلام آباد آفس کی لوکیشن بھی تبدیل کرنا پڑی ورنہ کام ٹھپ ہوجانے کا خدشہ تھا۔
اس طرح تو آپ ان پرزوں کے بارے روشنی ڈال گئے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ اس قابل تو بہت عرصے سے ہو چکے تھے۔ اب پتہ چلا کہ یہ ترقی کافی "ریسینٹ" ہے :)
پہلے ہمسائیوں سے بار بار مدد لینی پڑتی تھی پھر جب وہ بھی ہر دوسرے روز ہمارے مطالبوں سے تنگ پڑ گئے تو ایک دن چپکے سے سب کچھ یہیں لگا کر دے گئے۔۔یہ لو جتنے کھلونے بنانے ہیں بنا لو ;)
 
قیصرانی

لائبریرین
کھلونا خریدنے کے دور کی بات کر رہا ہوں کہ جب ہمسائیوں سے کھلونے مانگے گئے تھے تو انہوں نے کھلونا دے کر کہا کہ مزید پر پرزے خود سے نکالو :)
 
کاشفی

محفلین
اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کے لوٹوں کو بوری میں بند کر کے نامعلوم مقام پر منتقل نہیں کیا جاتا :)۔
اس طرح کی باتیں ہمارے دشمنوں کی پھیلائی ہوئی ہیں۔جس میں کوئی حقیقت نہیں۔
جنہوں نے اس طرح کی باتیں پھیلائی تھیں۔وہ آج زمین بوس ہوچکے ہیں۔ اور جو اس طرح کی باتوں پر یقین کرتے تھے اور غلط پروپیگنڈا کرتے تھے اور کر رہے ہیں انہیں ان کے لوگ ہی زمین بوس کررہے ہیں الحمد للہ۔ :)
عمران خان کے حواری اور عمران خان(زنا کار) کے ہمدردان یہ بات یاد رکھیں کے عمران خان ایک غلط انسان ہے۔ جو ملک میں عمران خان جیسی حرکتیں پھیلانا چاہتا ہے۔ جو شخص اپنی بیوی کو اس کے بوائے فرینڈز کے پاس جانے سے نہیں روک سکتا۔ جس کی پارٹی کے لوگ اسے دھوکہ دیتے ہوں۔ اور اس کی بات ماننے سے انکار کرتے ہوں۔ جو زنا کار بھی ہو۔ وہ کس طرح اس ملک میں انصاف لا سکتا ہے۔ یہ صرف اور صرف ٹوپی ڈراما اور بیوقوف بنا رہا ہے عوام کو۔
 
Top