وہ محض یہ اطلاع دینے کے لیے لکھا تھا کہ جن لوگوں کو اس پیغام سے چند منٹ قبل تک محفل تک رسائی حاصل کرنے میں مشکل ہو رہی تھی ان کو بتا دیا جائے۔ :) :) :)
ہم نے اتفاق سے فون پر محفل کو چیک کر لیا تھا، اس وقت لیپ ٹاپ دستیاب نہ تھا۔ مسئلہ نظر آیا تو سرور تو ری اسٹارٹ کر دیا لیکن مسئلہ پھر بھی برقرار رہا تو بڑے اسکرین والے ون پلس ون فون میں ٹرمنل ایمولیٹر نصب کر کے ایس ایس ایچ کیا اور یوں کام بن گیا۔ :) :) :)
 
Top