arifkarim

معطل
فیس بک آئی ڈی میں نے کچھ عرصے سے ڈی ایکٹی ویٹ کی ہوئی ہے :)
کیا امریکی NSA سے خطرہ محسوس ہوگیا تھا ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات کے بعد؟ :)
چاہیں تو سکائپ پر ٹیکسٹ کر دیں، کہ وہ کام کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا سکتا :)
خیر اب انی بھی انہیر نہیں پئی ہوئی۔ :)
 
Top