کیکڑے

x boy

محفلین
انتہائی لذیذ ہوتے ہیں ذیل میں جو پکچر دی گئی اس کو دیکھ کر اندازہ کررہے ہونگے کہ یہ کیسے کھاسکتے ہیں لیکن اس کی خوبی سے کوئی منہ پھیر نہیں سکتا ہے بوڑھا کھائے تو جوان ہوجاتا جوان کھائے تو کچھ اور ہوجاتا ہے سردیوں تو اس کا سوپ بہت ہی مفید ہے جوان مرد خاص طورپر خیال کرے کہ غلط وقت میں نہ کھالے ، لیکن میں نے بہت دفعہ اس کو استعمال کیا الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوا سوائے گرمی لگنے کے۔

images

گزشتہ رات جب میں مچھلی مارکیٹ دبئی پہنچا ، ہامر اور جھینگے خرید چکا تھا ایک ملتانی سرائیگی مچھلی والا بہت التجا کررہا تھا کہ بھائی لے لو سستے دے دونگا لیکن میں اپنا کوٹآ لے چکا تھا عموما 20 سے 25 درھم کلو ہوتا ہے کل تو 15 درھم کلو دینے کے لئے تیار تھا اور اگر بارگین کرتا تو اور بھی کم کردیتا۔
دبئی میں مچھلی والے زیادہ تر پاکستانی سرائیکی لوگ ہیں اگر انڈین ہوتو ملباری کمنیٹی۔
 
x boy

محفلین
کیا فقہ حنفی کے مطابق کیکڑے حلال ہیں یا نہیں؟ کیا اس سلسلے میں کوئی فتوی شئر کر سکتے ہیں آپ؟
ایک کہاوت ہے کہ دھوبی کا پاؤں بھی حلال ہے کیونکہ دن رات پانی میں رہتا ہے ،،، یہ حقیقت نہیں ہے
کیکڑے پانی کا جانور ہے اور اس کے بارہ میں کوئی حدیث حلال حرام کی نہیں سنی۔
میں تو اس کو کراچی میں تھا جب سے کھاتا ہوں اور اب تک الحمدللہ
نہ کھاکر پشتانے سے اچھا ہے کہ کھاکر دیکھاجائے۔۔
 
arifkarim

معطل
کیا فقہ حنفی کے مطابق کیکڑے حلال ہیں یا نہیں؟ کیا اس سلسلے میں کوئی فتوی شئر کر سکتے ہیں آپ؟
یہاں ناروے میں یہ کیکڑے، جھینگے وغیرہ بہت مرغوب غذائیں ہیں۔ میں انسے پتا کرکے بتاؤں کہ یہ کونسے فقہ سے تعلق رکھتے ہیں :)
 
عثمان

محفلین
ایک کہاوت ہے کہ دھوبی کا پاؤں بھی حلال ہے کیونکہ دن رات پانی میں رہتا ہے ،،، یہ حقیقت نہیں ہے
کیکڑے پانی کا جانور ہے اور اس کے بارہ میں کوئی حدیث حلال حرام کی نہیں سنی۔
میں تو اس کو کراچی میں تھا جب سے کھاتا ہوں اور اب تک الحمدللہ
نہ کھاکر پشتانے سے اچھا ہے کہ کھاکر دیکھاجائے۔۔
دریائی گھوڑے کے متعلق کیا خیال ہے ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
دریائی گھوڑے کے متعلق کیا خیال ہے ؟
اس کے پیر کٹے ہوئے نہیں ہوتے۔۔۔ البتہ اس کو ذبح کون کرے گا، اس بارے راوی خاموش ہے۔ ویسے اگر سبزی کھانے سے کوئی دبلا پتلا ہونا چاہتا ہے تو یہ تصویر بطور مثال حاضر ہے :)
Hippopotamus_-_04.jpg
 
عثمان

محفلین
اس کے پیر کٹے ہوئے نہیں ہوتے۔۔۔ البتہ اس کو ذبح کون کرے گا، اس بارے راوی خاموش ہے۔ ویسے اگر سبزی کھانے سے کوئی دبلا پتلا ہونا چاہتا ہے تو یہ تصویر بطور مثال حاضر ہے :)
بکرے کے مقابلے میں اس کے پاؤں کم از کم تین جگہ سے کٹے ہوئے ہیں۔ :)
 
انتہائی لذیذ ہوتے ہیں ذیل میں جو پکچر دی گئی اس کو دیکھ کر اندازہ کررہے ہونگے کہ یہ کیسے کھاسکتے ہیں لیکن اس کی خوبی سے کوئی منہ پھیر نہیں سکتا ہے بوڑھا کھائے تو جوان ہوجاتا جوان کھائے تو کچھ اور ہوجاتا ہے سردیوں تو اس کا سوپ بہت ہی مفید ہے جوان مرد خاص طورپر خیال کرے کہ غلط وقت میں نہ کھالے ، لیکن میں نے بہت دفعہ اس کو استعمال کیا الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوا سوائے گرمی لگنے کے۔

images

گزشتہ رات جب میں مچھلی مارکیٹ دبئی پہنچا ، ہامر اور جھینگے خرید چکا تھا ایک ملتانی سرائیگی مچھلی والا بہت التجا کررہا تھا کہ بھائی لے لو سستے دے دونگا لیکن میں اپنا کوٹآ لے چکا تھا عموما 20 سے 25 درھم کلو ہوتا ہے کل تو 15 درھم کلو دینے کے لئے تیار تھا اور اگر بارگین کرتا تو اور بھی کم کردیتا۔
دبئی میں مچھلی والے زیادہ تر پاکستانی سرائیکی لوگ ہیں اگر انڈین ہوتو ملباری کمنیٹی۔

میرا ایک دوست بتا رہا تھا عرب اس کا کافی استعمال کرتے ہیں ؟؟؟پاور بڑھانے کے لئے ۔۔۔۔اور؟؟؟؟ کو بڑھانے کے انھیں کچھ بھی کھلا دو کھا لیں گے ۔
 
فتوی تو کہ رہا ہے نا کہ اگر یہ مچھلی کی قسم ہے تو حلا ل ہے اب فیصلہ کر لیں ۔۔
اگر یہ فیصلہ بھی ہم نے کرنا ہے تو مفتی صاحب نے کیا کام کیا؟ اس سوال کاجواب بھی کہ کیا یہ مچھلی کی قسم ہے یا نہیں مفتی صاحب کی ذمہ داری ہے :)
 
Top