قیصرانی

لائبریرین
دوست عقلمند ہے اس نے اسی کو ہائر کیا ہے جو خوشی سے کام کرے
سنا ہے کہ ریاستہائے متحدہ میں اگر والدین اسی عمارت میں کام کر رہے ہوں جہاں ان کے بچے کام کر رہے ہیں تو وہ چائلڈ لیبر نہیں کہلاتی، شاید زیک تصدیق کر سکیں؟
 
Top