السلام علیکم،
آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔

جوڑے
131209162443_doves_5_976x549_amjadmiandad.jpg

جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری

لنک: بی بی سی اردو
 
قیصرانی

لائبریرین

مبارکباد :)
 
تلمیذ

لائبریرین
ہدیۂ تہنیت اور مبارکباد قبول کریں، امجد جی۔
ہم اہل محفل کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔
Please keep it.
(ہن جھاکا لہہ گیا اے، ایس لئی ایخو جیہےevents وچ تصویراں گھلنا جاری رکھو)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ تصویر بہت پہلے بی بی سی اردو پر دیکھی تھی،اسلام آباد اور امجد میانداد سے میں سمجھ گیا تھا کہ آپ ہی کی ہو گی سو تب کسی لڑی میں آپ کے نام کے ساتھ مینشن بھی کی تھی :)
 
میں نے اپنا نام گوگل کیا تو پتا نہیں کیا الا بلا آرہا تھا۔ خیر مبارک ہو :)
بہت شکریہ :)

اگر آپ نے سپسیفکلی سرچ کرنا ہو تو "Amjad-Miandad" اس طرح سرچ کریں اس طرح عین ممکن حد تک سپیسیفک ہو جاتی ہے سرچ۔

جیسا کہ https://www.google.com.pk/?gws_rd=cr,ssl&ei=So4cVOPnEenMyAPg4oGQDA#q="Amjad-Miandad"

اور تصاویر کی سرچ میں یہ https://www.google.com.pk/search?q="Amjad-Miandad"&biw=1280&bih=923&source=lnms&tbm=isch&sa=X&ei=Vo4cVL3-GcvbaK76gOAB&ved=0CAYQ_AUoAQ

مجال ہے کسی کی جو سرچ رزلٹ میں گھسا ہو :rolleyes:
 
یہ تصویر تو میرے ذہن میں آ رہا کافی عرصہ پہلے دیکھی تھی بی بی سی کی سائٹ پر۔۔۔
یہ تصویر بہت پہلے بی بی سی اردو پر دیکھی تھی،اسلام آباد اور امجد میانداد سے میں سمجھ گیا تھا کہ آپ ہی کی ہو گی سو تب کسی لڑی میں آپ کے نام کے ساتھ مینشن بھی کی تھی :)

یعنی ایک مجھے ہی نہیں پتہ تھا :)
 
اوشو

لائبریرین
یعنی ایک مجھے ہی نہیں پتہ تھا :)
میں نے بھی کہیں شیئر کی تھی محفل پر آپ کے نام کے ساتھ اگر میں بھول نہیں رہا تو۔۔:)
یعنی بی بی سی والوں نے آپ کی تصویر منتخب کر کے لگا بھی دی اور آپ کو خبر بھی نہیں دی۔ دنیا جہان کی خبریں دیتے رہتے ہیں۔ نکمے کہیں کے
 
بہت مبارک ہو امجد بھائی
کچھ پتہ چلاکہ بی بی سی اردو نے آپ کی تصویر کہاں سے حاصل کی؟ کیا آپ کی اجازت کے بغیر شائع کی انہوں نے؟
 
بہت مبارک ہو امجد بھائی
کچھ پتہ چلاکہ بی بی سی اردو نے آپ کی تصویر کہاں سے حاصل کی؟ کیا آپ کی اجازت کے بغیر شائع کی انہوں نے؟
بہت شکریہ لئیق بھائی۔
نہیں "جوڑے" سلسلے کے لیے بھیجی تو میں نے ہی تھی پچھلے سال لیکن منتخب ہونے کا مجھے قطعی نہیں پتہ تھا، آج پتہ چلے سرچ کرتے ہوئے گوگل پر۔
 
بہت شکریہ لئیق بھائی۔
نہیں "جوڑے" سلسلے کے لیے بھیجی تو میں نے ہی تھی پچھلے سال لیکن منتخب ہونے کا مجھے قطعی نہیں پتہ تھا، آج پتہ چلے سرچ کرتے ہوئے گوگل پر۔
مجھے اسی بات کا اندازہ تھا۔ بی بی سی اردو سے اس بات کی توقع نہیں تھی کہ وہ کسی کی تصویر بغیر اجازت شایع کریں گے۔
اور مختلف موضوعات پر تصاویر مانگتے بھی رہتے ہیں۔ تو سوچا آپ نے خود ہی بھیجی ہوگی لیکن تصویر شایع کرنے کی اطلاع انہیں آپ کو دینی چاہئے تھی :)
 
Top